Blog
Trending

اب تم مجھ سے پیدا ہو کر لوگوں کو دکھی کرو گے تحریر قمر عباس کاظمی

اگر کوئی تمہارے ساتھ دھوکا کرے تو تم بدلے میں اس کے ساتھ دھوکا نا کرنا

Story Highlights
  • اگر کوئی تمہارے ساتھ دھوکا کرے تو تم بدلے میں اس کے ساتھ دھوکا نا کرنا

 

بلاگ: اب تم مجھ سے پیدا ہوکر لوگوں کو دکھی کرو گے
از قلم قمر عباس کاظمی

Posted On : Hina Shahid Official
Category: Blog

Hina Shahid Official start a journey for all social media writers to publish their writes. Welcome to all Writers , test your writing abilities. They write romantic novels, forced marriage , hero police officer based urdu novels, very romantic urdu novels, full romantic urdu novels, urdu novels, best romantic urdu novels, full hot romantic urdu novels, famous urdu novels, romantic urdu novels list, romantic Urdu Novels of all, Best Urdu Romantic Novels.

بلاگ : اب تم مجھ سے پیدا ہو کر لوگوں کو دکھی کرو گے

is available here to online reading.
Give your feedback Plz✍️❣️👇👇

ان سب ویب بلاگ، یوٹیوب چینل، اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہے کہ اس بلاگ کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ حناء شاہد آفیشیل اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہوں گے۔

Copyright Reserved By Hina Shahid Official

بلاگ پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیں کہ آپ کو یہ بلاگ کیسا لگا اور حناء شاہد آفیشیل کی یہ کاوش کتنی پسند آئی ہے ؟ شکریہ۔ آپ کے کمنٹس کا شدت سے انتظار رہے گا ۔

Note: All copyrights are reserved by Hina Shahid Official. So don’t reupload my meterial on any other Platform. If Anyone will try to use my content Then They will face a strike in that case. 
We are Constantly working hard on making the www.hinashahidofficial.com website  Better & more entertaining for you. we need your constant support to get going. Please feel free to comment box for any queries / Suggestions / problems or if you just want to say hi. we would love to hear from you. if you have enjoyed the Poetry Articles & Romantic Novel’s please don’t forget to like , share & comment’s.
___________
Disclaimer:  This website does not promote or encourage any illegal activities . All the contents provided by this website ; www.hinashahidofficial.com
Is meant for educational  perpose only.
______________
#justpoetry, 
 #justpoetry,
 #UrduShairy,
#BestUrduPoetry,
#BestUrdupoetryCollection,

بلاگ: اب تم مجھ سے پیدا ہو کر لوگوں کو دکھی کرو گی

یہ جملہ میری ہر غلط حرکت پر امی مجھے روکنے کے لیے استعمال کرتیں ہیں
یہ بات آج سے شاید آٹھ سال پہلے کی ہے ہمارے گھر میں محلے کی ایک خاتون آئیں انھیں کچھ مالی مدد کی ضرورت تھی مدد کی اپیل کرتے ہوئے وہ ذرا اپنے گھر کے حالات کی وجہ سے تلخ ہوئیں تو میں جو پہلے ہی کسی بات پر بھرا بیٹھا تھا میں ان پر پھٹ پڑا ابھی ایک دو باتیں ہی سنائیں ہوں گی کہ امی نے ڈانٹ کر روک دیا اور کہا کے اس سے معافی مانگو میں نے معافی نہیں مانگی تو امی نے زور دے کر کہا معافی مانگو میں نے معافی مانگ لی پھر امی نے بھی ان خاتون سے معافی مانگی اور پھر اسے اس کی طلب کردہ رقم دے کر رخصت کردیا
جب وہ چلی گئی تو میں نے والدہ سے کہا یہ کیا کوئی آئے ہم سے مالی مدد کا سوال کرے بد تمیزی کرے لیکن ہم اس کی مدد کریں
مجھے آج بھی یاد ہے امی نے کہا تھا قمر میرے بیٹے ادھر آو میرے پاس بیٹھو میں امی کے پاس گیا تو میرے سر پر امی نے پیار سے ہاتھ پھیرا فرمانے لگی ۔
قاب تم مجھ سے پیدا ہوکر لوگوں کو دکھی کرو گے
قمر جانتے ہیں میرے بیٹے اس کا شوہر مرچکا ہے بیٹے اسے کچھ نہیں دیتے نجانے اس کے گھر میں اور کتنی مشکل پریشانیاں ہیں بیٹے ہم سید ہیں اگر ہم کسی کی مدد نہ کریں گے تو بھلا اور کون کرے گا ہم کسی کا دکھ ٹھیک نہیں کریں گے تو اور کون کرے گا پھر کہنے لگیں بیٹے کتنے دکھ کی بات ہے کے تم مجھ سے پیدا ہوکر کسی کو دکھی کرو پھر امی نے اپنا نام لیا اور کہا قمر تم میرے بیٹے ہو میں نے تمہاری تربیت کی ہے کبھی کسی کو دکھ نہ دینا میرے بیٹے
اور ایسی بےشمار نصیتیں امی کرتیں ہیں
قمر دیکھنا ہم سید ہیں ہماری وجہ سے کسی کا دل نہ دکھے
قمر خیال رکھنا ہم سید ہیں کسی پر ظلم نہ کرنا کسی کی آہ بددعا نہ لینا
قمر بیٹے دیکھنا اگر کسی کا کوئی نہ ہو تو تم اس کے ہونا میرے بیٹے
قمر میرے بیٹے اگر کوئی تمہیں تکلیف دے تمہیں دکھی کرے تو تم اسے دکھ نہ دینا تم اسے دکھی نہ کرنا

قمر اگر کوئی تم سے دھوکا کرے تو تم اس سے دھوکا نہ کرنا
اگر میں کبھی کسی سے تلخ ہوجاتا تو امی بس ایک بات کہتیں ہیں کیا تم مجھ سے پیدا ہوکر کسی کو دکھی کرو گے
امی ہمیشہ کہتیں ہیں قمر یاد رکھنا تم میرے بیٹے ہو میں نے تمہاری تربیت کی ہے تم کسی کو دکھی نہ کرنا
آج جب کسی بات پر دل بے حد دکھا تو خیال آیا کے امی کو بتاوں کے آپ کی باتیں سر آنکھوں پر لیکن گھر سے باہر کی دنیا الگ ہے ہر شخص دوسرے انسان کو نوچنے کے لیے تیار بیٹھا ہے ہر شخص ہی دھوکے باز ہے ہر کسی کو اپنے مفاد کی طلب ہے مائیں اچھی تربیت تو کر دیتیں ہیں لیکن یہ نہیں سمجھاتیں کہ باہر کی دنیا خلوص کے بدلے دکھ دیتی ہے ۔

This sentence describes how my mother uses this statement to prevent me from making any wrong move. It narrates an incident from about eight years ago when a woman from our neighborhood sought financial help due to difficult circumstances at her home. Despite my initial reluctance, my mother intervened, scolded me, and convinced the woman to ask for forgiveness. Eventually, my mother also apologized to her, provided the requested amount, and let her go. Reflecting on the incident, my mother emphasized the importance of helping those in need and warned me not to cause distress to anyone, as we, being Syeds, should not bring sorrow to others. The narrative continues with various pieces of advice from my mother, stressing kindness, avoiding injustice, and refraining from causing pain to others. The overarching message is about maintaining a compassionate and just demeanor, with a reminder to avoid deceit, be considerate, and not inflict suffering on others.

Thanks for Reading ❣️✍️ Download free pdf file 👇👇

اب تم مجھ سے پیدا ہو کر لوگوں کو تنگ کرو گے تحریر قمر عباس کاظمی

 

Hina Shahid

I am an Urdu novel writer, passionate about it, and writing novels for several years, and have written a lot of good novels. short story book Rushkey Hina and most romantic and popular novel Khumarey Jann. Mera naseb ho tum romantic novel and lot of short stories write this

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button