بھری محفل میں وہ مجھے گلے لگا کے روئی
مہندی لگے ہاتھ دکھا کے روئی میں کسی اور کی ہوں یہ بتا کے روئی
- بھری محفل میں وہ مجھے گلے لگا کے روئی مہندی لگے ہاتھ دکھا کے روئی میں کسی اور کی ہوں یہ بتا کے روئی جب پوچھا میں نے کون ہے وہ خوش نصیب وہ مہندی پہ لکھا اس کا نام دکھا کے روئی
Ghazal : بھری محفل میں وہ مجھے گلے لگا کے روئی
Poet : Unknown
Posted On : Hina Shahid Official
Category : Poetry
Hina Shahid Official start a journey for all social media writers to publish their writes. Welcome to all Writers , test your writing abilities. They write romantic novels, forced marriage , hero police officer based urdu novels, very romantic urdu novels, full romantic urdu novels, urdu novels, best romantic urdu novels, full hot romantic urdu novels, famous urdu novels, romantic urdu novels list, romantic urdu novels of all, best urdu romantic novels.
بھری محفل میں وہ مجھے گلے لگا کے روئی رومینٹک شاعری is available here to online reading.
Give your feedback Plz✍️❣️👇👇
ان سب ویب بلاگ، یوٹیوب چینل، اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہے کہ اس غزل کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ حناء شاہد آفیشیل اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہوں گے۔
Copyright reserved by Hina Shahid Official
غزل پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیں کہ آپ کہ یہ غزل کیسی لگی اور حناء شاہد آفیشیل کی یہ کاوش کتنی پسند آئی ہے ؟ شکریہ۔ آپ کے کمنٹس کا شدت سے انتظار رہے گا ۔
وہ مہندی لگے ہاتھ دکھا کے روئی
میں کسی اور کی ہوں اتنا بتا کے روئی،
میں نے پوچھا کون ہے وہ خوش نصیب…؟
وہ مہندی سے لکھا اسکا نام دیکھا کے روئی،
جب جانا اس نے میرے رونے کا سبب
میری ہتھیلی پے وہ اپنے آنسوں سجا کے روئی،
غمِ جدائی سے کہیں پھٹ نہ جائے میرا سینہ
وہ ہنستے ہنستے مجھے ہنسا کے روئی،
عمر بھر کی جدائی کا خیال آیا تھا اسے شاید
تبھی تو مجھے وہ اپنے پہلو میں بٹھا کے روئی،
خط کتابیں وہ پیار بھرے تحفے.
محبت کی سب نشانیاں جلا کے روئی،
تیری دی ہوئی سب چیزیں چھین لی گئی مجھ سے
وہ اپنے سیج پے سجے زیور مجھے دیکھا کے روئی،
اب نہ سہی روزِ محشر ہی سہی
وہ مجھے یکجا ہونے کے دلاسے دلا کے روئی،
ایک ہی پل میں بہہ گئے میرے سارے شکوے گلے
اگر وہ بے وفا تھی تو کیوں مجھے رولا کے روئی….؟
آنچل مسلسل بھیگتا ہی گیا اسکا
جب وہ مجھ سے اپنا چہرہ چھپا کے روئی،
اس کے بعد اندھیروں میں کھو نہ جاؤں کہیں میں
آخری رات وہ میرے آنگن کے سب دیئے جلا کے روئی،
تم جو بچھڑے تو مر جاؤں گی میں
آج پھر وہ اپنی یہی بات دہرا کے روئی،
ہاتھ تک نہ لگانے دیتی تھی جو کبھی خود کو
آج وقتِ حنا وہ مجھے گلے لگا کے روئی،
دل نے چاہا اسے جی بھر کہ دیکھ لوں
وہ میری آنکھوں کی پیاس بھجا بھجا کہ روئی،
کبھی کہتی تھی کہ میں نہیں جی پاؤنگی تم بن
اور آج پھر وہ یہ بات دہرا دہرا کہ روئی،
کیسے اس کی محبّت پے شک کر لوں
بھری محفل میں وہ مجھے گلے لگا لگا کے روئی.
“She looked at the henna on her hand and wept,
I revealed I belong to someone else, making her cry.
I asked who the fortunate one was,
She wept upon seeing his name written in henna.
When asked, she revealed the reason for my tears,
She adorned my palm with her tears.
To prevent my heart from breaking due to separation,
She, while smiling, made me laugh.
Perhaps she thought about a lifetime of separation,
That’s why she wept, burying me in her embrace.
Her love-filled letters were gifts,
All the signs of love burned, making me weep.
Everything you gave me was taken away,
She wept seeing her ornaments adorned on me.
Even if not today, let it be on the Day of Judgment,
She wept, longing for the consolation of being with me.
All my complaints melted away in a single moment,
If she was unfaithful, why did she weep for me?
Her veil continuously soaked with tears,
When she hid her face from me, she wept.
After that, I don’t want to get lost in the darkness,
The last night, she set all my lamps in my courtyard on fire, making me weep.
If we part again, you will die,
Once again, she wept, repeating these words.
She who never let me touch her,
Today, in the time of henna, embraced me tightly, making me weep.
My heart wished to see her to its fill,
She wept, quenching the thirst of my eyes.
She used to say she couldn’t live without me,
And today, she repeated this, making me weep again.
How can I doubt her love,
In a crowded g
athering, she hugged me tightly, making me weep.”
Thanks for Reading This Post😍❣️
Download Free Pdf Link👇
بھری محفل میں وہ مجھے گلے لگا کے روئی
*********************