آرٹیکل
Batey Kuch Adhoori c By Hina Shahid Episode 6
باتیں کچھ ادھوری سی۔۔۔۔!۔
از قلم حناء شاہد
قسط نمبر: 6
انسان دو بار زندگی میں خوفزدہ ہوتا ہے۔ پہلی بار! جب وہ کسی راستے پہ چلنے کا فیصلہ کرتا ہے تو یہ بات اسے خوفزدہ کرتی ہے کہ پتہ نہیں اس راستے پر چلنے سے اسے اپنی منزل ملے گی یا نہیں ۔
اور ۔۔۔۔!!!
دوسری بار۔۔۔۔!!!۔
وہ تب خوفزدہ ہوتا ہے جب وہ اپنی منزل کے بالکل سامنے کھڑا ہوتا ہے اور اسے اس بات پر یقین نہیں آ رہا ہوتا کہ وہ واقعی اپنی منزل پر پہنچ چکا ہے۔
**************