Choorh k Jany waly Kbhi Lout k Wapis nhi aty hn by Hina Shahid
جنہیں چھوڑ کے جانا ہوتا ہے وہ جانے کے ارادے سے ہی آتے ہیں #SadPoetry, #Books, #ViralPoetry, #UrduNovels
- چھوڑ کے جانے والے کبھی لوٹ کے واپس نہیں آتے ہیں
جنہیں چھوڑ کے جانا ہوتا ہے
وہ جانے کے ارادے سے ہی آتے ہیں
اور چھوڑ کے جانے والے کبھی لوٹ کے واپس نہیں آتے ہیں
تحریر حناء شاہد
اکثر اوقات انسان جذبات کی دھند میں اتنا کھو جاتا ہے کہ اسے خود بھی اندازہ نہیں ہوتا کہ وہ کس کیفیت میں مبتلا ہے۔ اسی کیفیت کے پیش نظر وہ ان جذبوں کے ہاتھوں مجبور ہو کے اپنا ماضی اپنا حال اور اپنا مستقبل اسی سوچ میں اپنے ہی ہاتھوں سے برباد کر بیٹھتا ہے کہ جس جذبے کے لیے اس نے اپنا دن رات کا سکھ چین اس انسان کے نام کیا تھا جس کے عشق میں وہ مبتلا ہے وہ انسان اگر اس کے سکھ چین کا اتنا ہی قدردان ہوتا تو وہ اسے چھوڑ کے کبھی جاتا ہی نا ۔۔۔۔۔!!! درحقیقت ہم ان جذبوں کی روش پہ چلتے چلتے یہ سوچنا ہی نہیں چاہتے کہ جو ہمیں چھوڑ کے چلا جاتا ہے وہ کبھی ہمارے ساتھ چلنا ہی نہیں چاہتا کیونکہ جنہوں نے نبھانا ہوتا ہے وہ آخری سانس تک نبھا کے جاتے ہیں اور جنہوں نے وقت گزاری کرنی ہوتی ہے وہ اس سوچ کے ساتھ ہی آپ کی زندگی میں آتے ہیں کہ جانا لازمی ہے۔ لہذا سوچ کو بدلیے اور لوگوں کا چناؤ بہتر انداز میں کیجیے اور اگر بھول چوک میں آپ نے ایک غلط انسان کا چناؤ کر لیا تھا اور اب وہ چناؤ آپ کے ساتھ نہیں ہے تو اس کے جانے کے غم میں اپنا حال اور مستقبل برباد نہ کیجئے بلکہ میری اس بات کو ذہن نشیں رکھتے ہوئے اپنی زندگی کی نئی شروعات کیجئیے کیونکہ جنہیں چھوڑ کے جانا ہوتا ہے وہ جانے کے ارادے سے ہی آتے ہیں اور چھوڑ کے جانےوالے کبھی لوٹ کے واپس نہیں آتے ہیں ۔ شکریہ۔۔۔۔۔!!۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Who have to leave
They come with the intention of going
And leaves never come back to the loot
Written by Hina Shahid
Often, humans are so lost in the fog of emotion that they do not even know what they are suffering from. In view of this situation, he is forced to be in the hands of these emotions, and his past and his future was ruined with his own hands in the same thought that the spirit for which he had made his day and night the peace in the name of this man. If the person who is suffering in love was so appreciative of his peace, he would never leave him … !!! In fact, we do not want to think that those who leave us do not want to go with us, because those who have to go away go to the last breath and those who have to spend time. They come into your life with this thinking that it is necessary to go. So change the thought and make people choose better and if you had selected a wrong person in the forgetfulness and now that choice is not with you, do not ruin your present and future in the grief of going away. Rather, keep me in mind, start your life, because those who have to leave come with the intention of going and the leaves never return to the loot. Thanks…..!!.
______________________