Novellette
Trending

Ishak Main Jhulli by Hina Shahid Teaser….. coming sooon

عشق میں جھلی رومانوی ناول تحریر حناء شاہد آفیشل رائٹر

Story Highlights
  • عشق میں جھلی از قلم حناء شاہد آنکھوں میں کبھی وہ خواب نہیں سجانے چاہئیں جن کی تکمیل ناممکن ہوتی ہے۔

 

 

 

 

عشق میں جھلی

رومانوی ناول

تحریر حناء شاہد

قسط نمبر 1 بہت جلد

عشق و محبت میں ڈوبی ایک پری اور شہزادے کی محبت کی خوبصورت داستاں  نفرت کی گود میں پل کے محبت کے سایہ دار شجر تک کا سفر

پہلی قسط کے ساتھ بہت جلد حاضرِ خدمت ہوں گی۔ آپ سب کی قیمتی رائے کا شدت سے انتظار رہے گا۔ عشق میں جھلی ازقلم حناء شاہد 

” اڑان بھرنے کی کوشش میں ایک لمحے کے لیے ادھر بھی دیکھیے اور تھوڑا تحمل سے سوچیے اس محل کے تمام راستے گھوم پھر کے دوبارہ اسی دالان کی طرف آتے ہیں اور اس دالان کا داخلی و خارجی راستہ بس اسی ایک کمرے کی جانب کھلتا اور بند ہوتا ہے جس کمرے کی آپ رانی ہیں۔ لیکن۔۔۔۔۔!!! ہائے یہ ماری قسمت جس در کی جانب آپ لمحے بھر کو نہیں دیکھتیں ہیں اسی در کے پار آپ کی دنیا بسائی گئی ہے۔ “

روشنی نے ایک سرد آہ بھری اور نم دیدہ پلکوں کی جھالر اٹھا کر صبغا کی جانب دیکھا جو اداس آنکھیں فرش پہ ٹکائے نامعلوم کن سوچوں میں ڈوبی ہوئی تھی۔

” درد کا یہ عالم کبھی تو ختم ہو گا ۔ کبھی نا کبھی ہم اس پنجرے کی قید سے آزاد ہوں گے اور کھلی فضاؤں میں سانس لیں گے۔ “

ایک سرد آہ زبان کے دریچوں کو چھوتی باہر آئی۔ روشنی نے صغا کی آنھوں میں چھپے درد کی سنگینیوں کو قریب سے محسوس کیا ۔ اس کا دل پسیج سا گیا۔ لیکن افسوس کہ صبغا کی حسرتوں پہ سوائے آہ و فغاں اور نالوں کے علاوہ وہ کچھ کر بھی نہیں سکتی تھی۔

“آنکھوں میں کبھی وہ خواب نہیں سجانے چاہئیے جن کی تکمیل کبھی ہو ہی نہیں سکتی۔  “

جاری ہے انشاءاللہ بہت جلد۔۔۔۔۔!!۔

 

https://www.hinashahidofficial.com

https://www.hinashahidofficial.com/batey-kuch-adhoori-c-by-hina-shahid-episode-5/

 

https://www.hinashahidofficial.com/rushkey-hina-introduction-by-hina-shahid/

https://www.hinashahidofficial.com/daughter-of-the-nation-by-muhammad-daniyal/

 

https://www.hinashahidofficial.com/khumarey-jaan-by-hina-shahid-episode-20/

عشق میں جھلی از قلم حناء شاہد
  • عشق میں جھلی
2.5

عشق میں جھلی از قلم حناء شاہد

عشق و محبت میں ڈوبی ایک پری اور شہزادے کی خوبصورت محبت کی داستاں

نفرت کی گود میں پل کے سایہ دار شجر تک کا سفر

بہت جلد

مکمل ناول پڑھنے کے لیے ویب سائٹ کے ساتھ جڑے رہیں۔

www.hinashahidofficial.com

 

Sending
User Review
5 (1 vote)

Hina Shahid

I am an Urdu novel writer, passionate about it, and writing novels for several years, and have written a lot of good novels. short story book Rushkey Hina and most romantic and popular novel Khumarey Jann. Mera naseb ho tum romantic novel and lot of short stories write this

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button