Novelletteشاعری
Trending
Jinhy Ishaq Tha bs Khud S by Hina Shahid Sad Poetry
جنہیں عشق تھا بس خود سے وہ اوروں کے ہاتھوں گھٹ گھٹ کے مرتے رہے شاعری حناء شاہد آفیشل رائٹر
- ہ کانٹے بچھا کے رکھتے ہیں پرکھنے سے تعلق کمزور ہو جاتے ہیں اور جو کمزور ہو جاتے ہیں وہ تعلق نہیں رہت
Sad Poetry
Sad Poetry
ہ کانٹے بچھا کے رکھتے ہیں
پرکھنے سے تعلق کمزور ہو جاتے ہیں
اور جو کمزور ہو جاتے ہیں وہ تعلق نہیں رہتے
User Review
( vote)
جنہیں منزلوں کا پتہ نہ تھا
وہ راستوں میں بھٹکتے رہے
جنہیں عشق تھا بس خود سے
وہ اوروں کے ہاتھوں گھٹ گھٹ کے مرتے رہے
اندیشوں کے ہوتے ہوئے بھی حواسوں کو قائم رکھا
روبرو ہوتے ہوئے بھی آبرو کا بھرم رکھا
دلنشیں آنکھوں کا سمندر بہت گہرا تھا
چاہا تھا بہت ہم نے مگر خود کو روک نہ سکے
جن کے قدموں کی آہٹ ہی بےچین کر دے
انہی کے سامنے نیچی نگاہوں کے ساتھ بیٹھنا پڑا
یہ دل کا لگانا اکثر برباد ہی کرتا ہے
سکون ہتھیلی پہ مہندی کی طرح سجا کر دوسروں کو دینا پڑتا ہے
سودے میں اگر سودے بازی نہ ہو تو پھر سودا بھی کسی کام کا نہیں
وہ جو چلتے چلتے راہ کے کانٹے اٹھا دیتے ہیں
وہ ہمیشہ ساتھ نہیں چلتے
اور جو ساتھ چلتے ہیں
وہ کانٹے بچھا کے رکھتے ہیں
پرکھنے سے تعلق کمزور ہو جاتے ہیں
اور جو کمزور ہو جاتے ہیں وہ تعلق نہیں رہتے
شاعری
حناء شاہد
https://www.hinashahidofficial.com
The next time I read a blog, I hope that it doesnt disappoint me as much as this one. After all, Yes, it was my choice to read, nonetheless I truly thought youd have something interesting to say. All I hear is a bunch of whining about something you could possibly fix if you were not too busy searching for attention.
Greetings! Very useful advice in this particular article! Its the little changes that will make the biggest changes. Thanks for sharing!