رومینٹک ناول
Trending

Khawaboo Ki Ajub Dastaan Complete Novel by Areeba Baloch Part 1

  میری کار لے جاؤ ۔ نہیں چلی جاؤں گی میں ۔ اور شکریہ    ( وہ اسے گلے لگاتی ہے ۔) اپنا خیال رکھنا اور محنت کرنا اور بھائی سے مت ڈرنا ۔ بہادر بن کے رہنا کیوں کے اکیلی ہو تو مضبوط بن کر رہنا ۔ ہممم ۔۔۔۔   ٹھیک ہے اللہ حافظ ۔۔۔۔۔ اللہ حافظ ۔۔۔۔۔۔۔      صدف بیگم سب کچھ دیکھ لیں ایک بار پھر ۔ یہ نہ ہو عین وقت پر ہلچل مچی ہو ۔۔۔۔۔ ہاں دیکھ لیا ہے سب ۔۔ میںنے اور نفیسہ نے سب کرلیا ہے ۔ بس اب صحير آجائے تو بچیوں کو پارلر کے جائے ۔ کیوں کے دو گھنٹوں کے بعد لوگوں کی آمد ہوجائے گی ۔۔۔ ۔۔۔۔۔ نفیسہ وش کو تو دیکھ لو کہاں ہے نظر نہیں آرہی ۔   اپنے کمرے میں ہے سو رہی ہے۔ اور تھوڑی دیر پہلے ہی جاؤں گی اچھا ہے خود کو ذہنی طور پر خود کو تیار کرلے ۔۔۔۔۔ کوئی ہنگامہ نہ کردے ایک بار دیکھ لیتی اگر ۔۔۔۔۔ کیسی باتیں کررہے ہیں اصغر ۔ آپ اپنی بیٹی پر شک کررہے ہیں آپ جانتے ہیں وہ دو دن سے خاموش ہے اگر کوئی ہنگامہ کرنا ہوتا تو تب کرتی۔ نہ اب کیوں کرے گی ۔ ہممم ۔  ۔۔۔۔   ارے صحیر ۔ کہاں رہ گئے تھے ۔ تمہارے سگے بھائی کی آج شادی ہے تم اب آرہے ہو ۔۔۔۔۔       (Epi 8) امی میں اس کے خلاف تھا ۔ آپ لوگوں نے میرے  جو کیا وہی آپ اُن دونوں کے ساتھ کررہے ہیں ۔  ۔۔۔ اس میں غلط کیا ہے صحی ( صحير) ۔۔۔ غلط ۔؟؟؟؟؟ سہی کیا ہے اس میں ۔۔۔۔  امی میں بیس سال کا تھا پھر بھی سمجھدار تھا ۔ مگر امی ابھی وہ اٹھارہ کے ہیں ۔اُن دونوں کے ساتھ غلط کررہے ہیں آپ ۔۔۔۔  اب اگر غلط بھی ہے تو کیا ہوسکتا ہے ۔ گھنٹے بعد نکاح ہے ۔ باہر لوگ انا شروع ہوگئے ہیں۔۔  تم جاؤ اور بہنوں کو پارلر لے جاؤ ۔  جی ۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔   خنساء کہاں جا رہی ہو …. بابا کے پاس ۔۔۔۔۔ کیوں پارلر نہیں جانا ۔۔ بھائی مجھے بابا سے بات کرنی ہے ۔۔۔۔ کیا بات کرنی ہے سب ٹھیک ہے نہ ۔۔ وش تو ٹھیک ہے نہ ۔۔ اگر کمرے میں ہو تو کہوں نہ ٹھیک ہے یا نہیں ۔۔۔۔ کیا کہہ رہی ہو وش کمرے میں نہیں ہے۔ بلکہ پورے گھر میں نہیں ہے ۔۔۔۔ تم نے ٹھیک سے دیکھا ہے نہ ۔۔ جی بالکل ٹھیک سے دیکھا ہے وہ کہیں نہیں ہے ۔  تم تو چلو نہ ذرا بابا کے کمرے میں ۔ ۔۔۔۔ اب وہاں سب موجود تھے ۔  اصغر صاحب اور نفیسہ نظر جھکا کے ایک جانب کھڑے تھے ۔  ایک جانب صدف حیدر کھڑے تھے ۔۔۔۔۔۔ جب کے خنساء کے سامنے اختر صاحب اور صحی کھڑے تھے ۔۔۔ خنساء و کہاں گئی ہے ؟؟؟؟؟  پّپپپتہ نننہی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بابا آرام سے بات کریں اس میں اس کا کیا قصور ۔۔۔ تم چپ کھڑے رہو حیدر ۔۔۔۔۔ صدف بیٹےکے منہ پر ہاتھ رکھتی ہے اور خاموش رہنے کہا اشارہ کرتی ہے ۔ جس پر وہ تیکھی نگاہ دیکھ کر نگاہیں پھیرلیتا ہے ۔۔۔۔۔ صحی اس سے کہو ۔۔سیدھے طریقے سے بتا دے ۔ بہن کی وکالت نہ کرے ورنہ اگر میرے صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا ہے نہ تو جان سے جائے گی یہ ۔۔۔۔۔۔   بھائی صاحب ۔ ۔۔۔ نفیسہ ي تربیت کی ہے تم نے اپنی بیٹیوں کی ۔ ایک بھاگ گئی اور دوسری اُس کی وکالت کررہی ہے ۔۔۔ بابا میں بات کرتا ہوں ۔۔۔ دیکھو خنساء مجھے پتہ ہے تم نے کچھ نہیں کیا ۔ اب آرام سے سوچ کر بتاؤ کے کہاں جا سکتی ہے ۔وہ ۔۔۔۔۔۔ پتہ نہیں ۔۔۔۔۔ اس کی کوئی دوست ۔۔۔ ایک ہی ہے۔۔۔۔ کون؟؟؟؟؟. سیماب آپی ۔۔۔۔۔۔ کہاں رہتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔ بابا آپ لوگ سب سے کہیں گے کہ دلہن پارلر میں ہے میرے آنے تک کوئی غُصہ نہیں کرے گا ۔ پریشان نہیں ہوگا ۔ کسی کو بات کا موقع نہیں دینا ۔ میں اور خنساء جاتے ہیں۔ اُس کی دوست کے گھر ۔۔۔۔۔  میں بھی ساتھ چلوں گا ۔۔۔۔۔ مگر چاچو۔۔۔۔ میںنے کہا نہ میں بھی جاؤں گا ۔۔ ٹھیک ہے آجائیں ۔..   ہممم    ۔۔ ۔سمر میں ایک نمبر اور پکچر سینڈ کررہا ہوں ۔ اُس لڑکی کو ایئرپورٹ سے لے آؤ ۔۔۔۔۔۔۔۔ لڑکی ؟؟؟؟؟؟ کون ہے وہ ۔۔ کہاں ملے اُس سے ۔۔۔۔۔ کسی دکھتی ہے ۔۔۔۔ کیا نام ہے ۔۔۔۔ کدھر رہتی ہے ۔۔۔ آرام سے ۔۔ سانس لے لو مجنوں کی اولاد ۔۔۔۔ سیمی کی دوست ہے ہمارے پاس اسٹڈی کیلئے آرہی ہے ۔۔ اوہ اچھا ۔ ویسے میں بھی سوچوں آپ کو لڑکی کس نے دینی ہے ۔ اتنے کھڑوس ہیں۔ یہ ہم لوگوں کی ہی ہمت ہے جو ہٹلر کے ساتھ گزارا کر رہے ہیں ۔۔۔۔ اچھا تو جناب واپس دادو کے پاس چلے جاؤ ۔ ارے نہیں نہیں آپ تو سیریس ہی ہوگئے میں تو مذاق کررہا تھا ۔۔۔۔ ہن اب ائے نہ لائن پر ۔ جاؤ اب وہ لڑکی وہاں انتظار کر رہی ہوگی ۔  اچھا ۔ جا رہا ہوں ۔۔۔ لیکن نام تو بتا دیں ۔ ڈھونڈوں گا کیسے اُس کو ۔۔  ۔ تصویر اس لیے بھیجی ہے نمبر بھی سینڈ کیا ہے نام کا مجھے نہیں پتہ ۔۔  اللہ حافظ    ۔۔۔السلام علیکم چچا ۔ سیماب آپی گھر پر ہیں ۔  نہیں وہ تو برسوں مری چلی گئی تھی اپنے دوستوں کے ساتھ ۔  اچھا چچا ایک بات تو بتاؤ ۔ کوئی لڑکی ائی تھی ۔18 سال کی نارمل قد ہے ۔   چچا بھائی وش آپی بات کر رہے ہیں ۔ وہ ائی تھی ۔  نہیں بیٹا ۔ وہ تو سیمی بیٹے سے ملنے اتی ہیں پر وہ گھر ہی نہیں ہیں تو وہ کیوں آئیں گی ۔  جی شکریہ چچا ۔ ۔۔۔۔۔ ۔۔    یہاں پر نہیں ائی تو کہاں گئی۔   اور کوئی جگہ جہاں وہ جا سکے ۔  ۔۔نہیں بھائی وہ تو شاپنگ کرنے اکیلے نہیں جاتی ۔ یہاں سیمی کے علاوہ کسی کو نہیں جانتی ۔۔۔ چلو گھر پھربھائی صاحب ہی بتائیں گے آگے کیا کرنا ہے اگر مجھے مل گئی نہ اپنے ہاتھوں سے زہردے دوں گا ۔  ۔  پتہ نہیں کون لینے ائے گا ۔ سیمی سے پوچھا بھی نہیں ۔۔اور فون بھی آف ہوگیا ہے۔ اللہ جی پلیز مدد کردے پھر کبھی گھر سے نہیں بھاگوں گی ۔ ہیں وش اب تو بھاگ ائی ہے۔ کوئی دوبارہ گھر میں گھسنے دے گا تب بھاگے گی نہ ۔ پتہ نہیں کیا سوچے جا رہی ہے ۔۔۔۔   تم پاگل ہو؟؟؟؟؟ ہیں ۔ ( وہ آنے والی آواز کی طرف دیکھتی ہے )  میں نے پوچھا پاگل تو نہیں ہو ۔ میں دور سے دیکھتا ہوا آرہا ھوں کب سے خود سے باتیں کررہی ہو ۔۔۔۔۔۔۔  مممیں جّجو مممرضی ککروں تمہیں اس سے کیا ؟؟؟؟ ارے تم تو بڑی بہادر ہو ۔۔۔۔(۔ سمر اُسے ڈر کے بھی بہادر بنتا دیکھ تنگ کرنے میں مزا انے لگا ۔۔)))) ہہہہاں تّتتو ممیں کراٹے جانتی ہوں ۔۔۔۔۔۔ اب وہ اُسے ہاتھوں سے مکہ بنا کے دکھانے لگی ۔۔۔۔ اس کی ڈری ڈری سے معصوم سی شکل دیکھ سمر کی ہنسی نکل گئی ۔۔۔۔۔۔۔  ۔۔۔۔ اب وہ رونے والی ہوگئی تو سمر کو اُس پر ترس آ ہی گیا ۔ ارے ارے رونا نہیں ۔ میں سمر ہوں بھائی نے تمہیں لینے بھیجا۔ ہے ۔   میں کیسے مّان لوں جسے تم لینے ائے ہو وہ میں ہوں ۔۔ فون کہاں ہے تمہارا ۔؟؟؟؟؟ کیوں ۔؟؟؟؟؟ ایک منٹ ۔۔۔۔۔۔۔ یہ تمہاری تصویر ہے ۔ ۔۔۔۔۔ هههاں ۔۔۔۔۔ اور یہ نمبر ۔۔۔۔ ههههاں ۔۔۔۔۔ تو اب يقیں آیا بھائی نے بھیجا ہے مجھے تمہیں پک کرلوں ۔۔۔۔۔۔ نہیں ۔۔۔۔۔۔۔ اففف ۔۔۔کہاں پھنس گیا ۔۔۔۔ تم سیمی کی دوست ہو پڑھنے ائی ہو ۔۔ اور کیا بتاؤں يار تمہیں ۔۔۔۔۔۔۔ نہیں بس یقین آگیا ہے ۔۔۔۔ شکر ورنہ مجھے لگا میں پہلا بندہ ہونگا جو کسی کو یقین دلاتے دلاتے پاگل ہوجاتا ۔۔۔۔۔۔ اب کی بر وش اُس کی بات پر ہنس پڑی ۔۔۔۔۔ ہیں تم ہنستی بھی ہو ۔۔۔۔۔ خیر چلو آجاؤ ۔۔۔۔    کیوں میں کوئی انوکھی مخلوق ہوں کو ہنسی ہوں کو اپ کو اتنی حیرت ہورہی ہے ۔۔۔۔۔۔ نہیں میں تو ویسے ہی ۔۔۔۔  ویسے رہ کہاں گئے تھے آپ ۔ میں کتنا ڈر گئی تھی ۔   ہیں ڈر گئی کیا مطلب مجھے تو بڑے بھرم دکھا رہی تھی کے کراٹے سیکھے ہیں تم نے ۔۔۔۔  ارے وہ تو آپ کو ڈرانے کیلئے بولا تھا ۔۔۔۔ لو جی ۔۔۔۔۔  اور ہاں میں لیٹ نہیں آیا میں گھنٹے سے آپ کو کال کر رہا تھا مگر مجال ہے ایک بھی اٹینڈ کے ہو تم نے ۔ پھر تمہیں ڈھونڈنے نکلا تو دیکھا جناب تو خود سے بھی باتیں کرتیں ہیں ۔۔۔۔ ہاں تو ۔۔آپ نہیں کرتے کیا ؟؟؟؟ نہیں میں نہیں کرتا خود سے باتیں……  فون ہے کہاں تمہارا ۔۔۔۔۔۔ آف ہوگیا ہے …. …..ہممم ۔۔۔۔ ویسے کیا پڑھتی ہو ۔۔۔۔ کمپیوٹر سائنس ۔۔۔۔۔ واہ ۔۔۔ کمال کردیا ہے آپ نے ۔۔۔ جی ۔۔ فیلڈ بتاؤ کونسی چوز کی ہے ۔۔۔ ۔ کیوں کے میں بھی پڑھتا ھوں تو اس لیے پوچھ رہا ہوں ۔۔۔۔۔   ۔۔۔۔ سی ایس ایس ۔۔۔۔۔ اوہ واہ لگتا ہے بڑی ذہین ہو جو اتنی مشکل فیلڈ رکھی۔    نہیں ذہین کا پتہ نہیں بس خواب کو پورا کرنا ہے ۔۔۔ اچھا ۔۔۔۔۔۔خواب کیا ہے ۔۔۔۔  وہ منزل پر پہنچ کر بتاؤں گی ۔۔۔۔  سہی ۔۔   بابا اب کیا کرنے والے آپ ۔۔۔۔۔۔ میں نے ایک فیصلہ کیا ہے اصغر ۔ مجھے امید ہے تمھیں اور نفیسہ کو کوئی عتراض نہیں ہوگا ۔۔۔۔ کیسا فیصلہ بابا ۔۔۔۔  تمہارا اور خنساء کا نکاح ۔۔۔۔۔ کککککیا ۔۔۔۔۔ بابا میں نہیں کروں گا یہ نکاح ۔۔۔  جب کے پاس کھڑی خنساء جیسے صدمے میں ہو ۔۔۔۔ ہاں تم نہ کرو نکاح میں باہر جاتا ہوں اور کہتا ہوں دلہن بھاگ گئی ہے دولہے صاحب کے نخرے ختم نہیں ہورہے پھر لوگوں کی باتیں اور طعنے سن کے مرجاؤں ۔۔۔۔   ۔کیا ہوگیا ہے آپ کو کسی باتیں کر رہے ہیں ۔۔۔۔     حیدر تمہیں تمہاری ماں کی قسم ہے ۔ چپ کرکے نکاح کرلو ۔۔۔۔ مگر امی ۔۔۔۔ میری خاطر اپنے باپ کی خاطر ۔۔۔ ہم سب کی خاطر ۔۔۔ ۔ ٹھیک ہے مگر مُجھ سے خنساء کے ساتھ اچھے رویے کی امید مت رکھیے گا ۔۔۔۔ ٹھیک ہے ۔۔۔ ویسے بھاگی ہوئی بہن کی جگہ ائی ہوئی بہن کی زبان سل جاتی ہے ۔۔ جب کے خنساء اور نفیسہ صدف کو

Story Highlights
  •   میری کار لے جاؤ ۔ نہیں چلی جاؤں گی میں ۔ اور شکریہ    ( وہ اسے گلے لگاتی ہے ۔) اپنا خیال رکھنا اور محنت کرنا اور بھائی سے مت ڈرنا ۔ بہادر بن کے رہنا کیوں کے اکیلی ہو تو مضبوط بن کر رہنا ۔ ہممم ۔۔۔۔   ٹھیک ہے اللہ حافظ ۔۔۔۔۔ اللہ حافظ ۔۔۔۔۔۔۔      صدف بیگم سب کچھ دیکھ لیں ایک بار پھر ۔ یہ نہ ہو عین وقت پر ہلچل مچی ہو ۔۔۔۔۔ ہاں دیکھ لیا ہے سب ۔۔ میںنے اور نفیسہ نے سب کرلیا ہے ۔ بس اب صحير آجائے تو بچیوں کو پارلر کے جائے ۔ کیوں کے دو گھنٹوں کے بعد لوگوں کی آمد ہوجائے گی ۔۔۔ ۔۔۔۔۔ نفیسہ وش کو تو دیکھ لو کہاں ہے نظر نہیں آرہی ۔   اپنے کمرے میں ہے سو رہی ہے۔ اور تھوڑی دیر پہلے ہی جاؤں گی اچھا ہے خود کو ذہنی طور پر خود کو تیار کرلے ۔۔۔۔۔ کوئی ہنگامہ نہ کردے ایک بار دیکھ لیتی اگر ۔۔۔۔۔ کیسی باتیں کررہے ہیں اصغر ۔ آپ اپنی بیٹی پر شک کررہے ہیں آپ جانتے ہیں وہ دو دن سے خاموش ہے اگر کوئی ہنگامہ کرنا ہوتا تو تب کرتی۔ نہ اب کیوں کرے گی ۔ ہممم ۔  ۔۔۔۔   ارے صحیر ۔ کہاں رہ گئے تھے ۔ تمہارے سگے بھائی کی آج شادی ہے تم اب آرہے ہو ۔۔۔۔۔       (Epi 8) امی میں اس کے خلاف تھا ۔ آپ لوگوں نے میرے  جو کیا وہی آپ اُن دونوں کے ساتھ کررہے ہیں ۔  ۔۔۔ اس میں غلط کیا ہے صحی ( صحير) ۔۔۔ غلط ۔؟؟؟؟؟ سہی کیا ہے اس میں ۔۔۔۔  امی میں بیس سال کا تھا پھر بھی سمجھدار تھا ۔ مگر امی ابھی وہ اٹھارہ کے ہیں ۔اُن دونوں کے ساتھ غلط کررہے ہیں آپ ۔۔۔۔  اب اگر غلط بھی ہے تو کیا ہوسکتا ہے ۔ گھنٹے بعد نکاح ہے ۔ باہر لوگ انا شروع ہوگئے ہیں۔۔  تم جاؤ اور بہنوں کو پارلر لے جاؤ ۔  جی ۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔   خنساء کہاں جا رہی ہو …. بابا کے پاس ۔۔۔۔۔ کیوں پارلر نہیں جانا ۔۔ بھائی مجھے بابا سے بات کرنی ہے ۔۔۔۔ کیا بات کرنی ہے سب ٹھیک ہے نہ ۔۔ وش تو ٹھیک ہے نہ ۔۔ اگر کمرے میں ہو تو کہوں نہ ٹھیک ہے یا نہیں ۔۔۔۔ کیا کہہ رہی ہو وش کمرے میں نہیں ہے۔ بلکہ پورے گھر میں نہیں ہے ۔۔۔۔ تم نے ٹھیک سے دیکھا ہے نہ ۔۔ جی بالکل ٹھیک سے دیکھا ہے وہ کہیں نہیں ہے ۔  تم تو چلو نہ ذرا بابا کے کمرے میں ۔ ۔۔۔۔ اب وہاں سب موجود تھے ۔  اصغر صاحب اور نفیسہ نظر جھکا کے ایک جانب کھڑے تھے ۔  ایک جانب صدف حیدر کھڑے تھے ۔۔۔۔۔۔ جب کے خنساء کے سامنے اختر صاحب اور صحی کھڑے تھے ۔۔۔ خنساء و کہاں گئی ہے ؟؟؟؟؟  پّپپپتہ نننہی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بابا آرام سے بات کریں اس میں اس کا کیا قصور ۔۔۔ تم چپ کھڑے رہو حیدر ۔۔۔۔۔ صدف بیٹےکے منہ پر ہاتھ رکھتی ہے اور خاموش رہنے کہا اشارہ کرتی ہے ۔ جس پر وہ تیکھی نگاہ دیکھ کر نگاہیں پھیرلیتا ہے ۔۔۔۔۔ صحی اس سے کہو ۔۔سیدھے طریقے سے بتا دے ۔ بہن کی وکالت نہ کرے ورنہ اگر میرے صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا ہے نہ تو جان سے جائے گی یہ ۔۔۔۔۔۔   بھائی صاحب ۔ ۔۔۔ نفیسہ ي تربیت کی ہے تم نے اپنی بیٹیوں کی ۔ ایک بھاگ گئی اور دوسری اُس کی وکالت کررہی ہے ۔۔۔ بابا میں بات کرتا ہوں ۔۔۔ دیکھو خنساء مجھے پتہ ہے تم نے کچھ نہیں کیا ۔ اب آرام سے سوچ کر بتاؤ کے کہاں جا سکتی ہے ۔وہ ۔۔۔۔۔۔ پتہ نہیں ۔۔۔۔۔ اس کی کوئی دوست ۔۔۔ ایک ہی ہے۔۔۔۔ کون؟؟؟؟؟. سیماب آپی ۔۔۔۔۔۔ کہاں رہتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔ بابا آپ لوگ سب سے کہیں گے کہ دلہن پارلر میں ہے میرے آنے تک کوئی غُصہ نہیں کرے گا ۔ پریشان نہیں ہوگا ۔ کسی کو بات کا موقع نہیں دینا ۔ میں اور خنساء جاتے ہیں۔ اُس کی دوست کے گھر ۔۔۔۔۔  میں بھی ساتھ چلوں گا ۔۔۔۔۔ مگر چاچو۔۔۔۔ میںنے کہا نہ میں بھی جاؤں گا ۔۔ ٹھیک ہے آجائیں ۔..   ہممم    ۔۔ ۔سمر میں ایک نمبر اور پکچر سینڈ کررہا ہوں ۔ اُس لڑکی کو ایئرپورٹ سے لے آؤ ۔۔۔۔۔۔۔۔ لڑکی ؟؟؟؟؟؟ کون ہے وہ ۔۔ کہاں ملے اُس سے ۔۔۔۔۔ کسی دکھتی ہے ۔۔۔۔ کیا نام ہے ۔۔۔۔ کدھر رہتی ہے ۔۔۔ آرام سے ۔۔ سانس لے لو مجنوں کی اولاد ۔۔۔۔ سیمی کی دوست ہے ہمارے پاس اسٹڈی کیلئے آرہی ہے ۔۔ اوہ اچھا ۔ ویسے میں بھی سوچوں آپ کو لڑکی کس نے دینی ہے ۔ اتنے کھڑوس ہیں۔ یہ ہم لوگوں کی ہی ہمت ہے جو ہٹلر کے ساتھ گزارا کر رہے ہیں ۔۔۔۔ اچھا تو جناب واپس دادو کے پاس چلے جاؤ ۔ ارے نہیں نہیں آپ تو سیریس ہی ہوگئے میں تو مذاق کررہا تھا ۔۔۔۔ ہن اب ائے نہ لائن پر ۔ جاؤ اب وہ لڑکی وہاں انتظار کر رہی ہوگی ۔  اچھا ۔ جا رہا ہوں ۔۔۔ لیکن نام تو بتا دیں ۔ ڈھونڈوں گا کیسے اُس کو ۔۔  ۔ تصویر اس لیے بھیجی ہے نمبر بھی سینڈ کیا ہے نام کا مجھے نہیں پتہ ۔۔  اللہ حافظ    ۔۔۔السلام علیکم چچا ۔ سیماب آپی گھر پر ہیں ۔  نہیں وہ تو برسوں مری چلی گئی تھی اپنے دوستوں کے ساتھ ۔  اچھا چچا ایک بات تو بتاؤ ۔ کوئی لڑکی ائی تھی ۔18 سال کی نارمل قد ہے ۔   چچا بھائی وش آپی بات کر رہے ہیں ۔ وہ ائی تھی ۔  نہیں بیٹا ۔ وہ تو سیمی بیٹے سے ملنے اتی ہیں پر وہ گھر ہی نہیں ہیں تو وہ کیوں آئیں گی ۔  جی شکریہ چچا ۔ ۔۔۔۔۔ ۔۔    یہاں پر نہیں ائی تو کہاں گئی۔   اور کوئی جگہ جہاں وہ جا سکے ۔  ۔۔نہیں بھائی وہ تو شاپنگ کرنے اکیلے نہیں جاتی ۔ یہاں سیمی کے علاوہ کسی کو نہیں جانتی ۔۔۔ چلو گھر پھربھائی صاحب ہی بتائیں گے آگے کیا کرنا ہے اگر مجھے مل گئی نہ اپنے ہاتھوں سے زہردے دوں گا ۔  ۔  پتہ نہیں کون لینے ائے گا ۔ سیمی سے پوچھا بھی نہیں ۔۔اور فون بھی آف ہوگیا ہے۔ اللہ جی پلیز مدد کردے پھر کبھی گھر سے نہیں بھاگوں گی ۔ ہیں وش اب تو بھاگ ائی ہے۔ کوئی دوبارہ گھر میں گھسنے دے گا تب بھاگے گی نہ ۔ پتہ نہیں کیا سوچے جا رہی ہے ۔۔۔۔   تم پاگل ہو؟؟؟؟؟ ہیں ۔ ( وہ آنے والی آواز کی طرف دیکھتی ہے )  میں نے پوچھا پاگل تو نہیں ہو ۔ میں دور سے دیکھتا ہوا آرہا ھوں کب سے خود سے باتیں کررہی ہو ۔۔۔۔۔۔۔  مممیں جّجو مممرضی ککروں تمہیں اس سے کیا ؟؟؟؟ ارے تم تو بڑی بہادر ہو ۔۔۔۔(۔ سمر اُسے ڈر کے بھی بہادر بنتا دیکھ تنگ کرنے میں مزا انے لگا ۔۔)))) ہہہہاں تّتتو ممیں کراٹے جانتی ہوں ۔۔۔۔۔۔ اب وہ اُسے ہاتھوں سے مکہ بنا کے دکھانے لگی ۔۔۔۔ اس کی ڈری ڈری سے معصوم سی شکل دیکھ سمر کی ہنسی نکل گئی ۔۔۔۔۔۔۔  ۔۔۔۔ اب وہ رونے والی ہوگئی تو سمر کو اُس پر ترس آ ہی گیا ۔ ارے ارے رونا نہیں ۔ میں سمر ہوں بھائی نے تمہیں لینے بھیجا۔ ہے ۔   میں کیسے مّان لوں جسے تم لینے ائے ہو وہ میں ہوں ۔۔ فون کہاں ہے تمہارا ۔؟؟؟؟؟ کیوں ۔؟؟؟؟؟ ایک منٹ ۔۔۔۔۔۔۔ یہ تمہاری تصویر ہے ۔ ۔۔۔۔۔ هههاں ۔۔۔۔۔ اور یہ نمبر ۔۔۔۔ ههههاں ۔۔۔۔۔ تو اب يقیں آیا بھائی نے بھیجا ہے مجھے تمہیں پک کرلوں ۔۔۔۔۔۔ نہیں ۔۔۔۔۔۔۔ اففف ۔۔۔کہاں پھنس گیا ۔۔۔۔ تم سیمی کی دوست ہو پڑھنے ائی ہو ۔۔ اور کیا بتاؤں يار تمہیں ۔۔۔۔۔۔۔ نہیں بس یقین آگیا ہے ۔۔۔۔ شکر ورنہ مجھے لگا میں پہلا بندہ ہونگا جو کسی کو یقین دلاتے دلاتے پاگل ہوجاتا ۔۔۔۔۔۔ اب کی بر وش اُس کی بات پر ہنس پڑی ۔۔۔۔۔ ہیں تم ہنستی بھی ہو ۔۔۔۔۔ خیر چلو آجاؤ ۔۔۔۔    کیوں میں کوئی انوکھی مخلوق ہوں کو ہنسی ہوں کو اپ کو اتنی حیرت ہورہی ہے ۔۔۔۔۔۔ نہیں میں تو ویسے ہی ۔۔۔۔  ویسے رہ کہاں گئے تھے آپ ۔ میں کتنا ڈر گئی تھی ۔   ہیں ڈر گئی کیا مطلب مجھے تو بڑے بھرم دکھا رہی تھی کے کراٹے سیکھے ہیں تم نے ۔۔۔۔  ارے وہ تو آپ کو ڈرانے کیلئے بولا تھا ۔۔۔۔ لو جی ۔۔۔۔۔  اور ہاں میں لیٹ نہیں آیا میں گھنٹے سے آپ کو کال کر رہا تھا مگر مجال ہے ایک بھی اٹینڈ کے ہو تم نے ۔ پھر تمہیں ڈھونڈنے نکلا تو دیکھا جناب تو خود سے بھی باتیں کرتیں ہیں ۔۔۔۔ ہاں تو ۔۔آپ نہیں کرتے کیا ؟؟؟؟ نہیں میں نہیں کرتا خود سے باتیں……  فون ہے کہاں تمہارا ۔۔۔۔۔۔ آف ہوگیا ہے …. …..ہممم ۔۔۔۔ ویسے کیا پڑھتی ہو ۔۔۔۔ کمپیوٹر سائنس ۔۔۔۔۔ واہ ۔۔۔ کمال کردیا ہے آپ نے ۔۔۔ جی ۔۔ فیلڈ بتاؤ کونسی چوز کی ہے ۔۔۔ ۔ کیوں کے میں بھی پڑھتا ھوں تو اس لیے پوچھ رہا ہوں ۔۔۔۔۔   ۔۔۔۔ سی ایس ایس ۔۔۔۔۔ اوہ واہ لگتا ہے بڑی ذہین ہو جو اتنی مشکل فیلڈ رکھی۔    نہیں ذہین کا پتہ نہیں بس خواب کو پورا کرنا ہے ۔۔۔ اچھا ۔۔۔۔۔۔خواب کیا ہے ۔۔۔۔  وہ منزل پر پہنچ کر بتاؤں گی ۔۔۔۔  سہی ۔۔   بابا اب کیا کرنے والے آپ ۔۔۔۔۔۔ میں نے ایک فیصلہ کیا ہے اصغر ۔ مجھے امید ہے تمھیں اور نفیسہ کو کوئی عتراض نہیں ہوگا ۔۔۔۔ کیسا فیصلہ بابا ۔۔۔۔  تمہارا اور خنساء کا نکاح ۔۔۔۔۔ کککککیا ۔۔۔۔۔ بابا میں نہیں کروں گا یہ نکاح ۔۔۔  جب کے پاس کھڑی خنساء جیسے صدمے میں ہو ۔۔۔۔ ہاں تم نہ کرو نکاح میں باہر جاتا ہوں اور کہتا ہوں دلہن بھاگ گئی ہے دولہے صاحب کے نخرے ختم نہیں ہورہے پھر لوگوں کی باتیں اور طعنے سن کے مرجاؤں ۔۔۔۔   ۔کیا ہوگیا ہے آپ کو کسی باتیں کر رہے ہیں ۔۔۔۔     حیدر تمہیں تمہاری ماں کی قسم ہے ۔ چپ کرکے نکاح کرلو ۔۔۔۔ مگر امی ۔۔۔۔ میری خاطر اپنے باپ کی خاطر ۔۔۔ ہم سب کی خاطر ۔۔۔ ۔ ٹھیک ہے مگر مُجھ سے خنساء کے ساتھ اچھے رویے کی امید مت رکھیے گا ۔۔۔۔ ٹھیک ہے ۔۔۔ ویسے بھاگی ہوئی بہن کی جگہ ائی ہوئی بہن کی زبان سل جاتی ہے ۔۔ جب کے خنساء اور نفیسہ صدف کو
  • Certainly, here's the translation: Take care of my work. I won't be able to go; thank you. (She hugs him.) Take care of yourself, work hard, and don't be afraid of your brother. Stay strong because when you're alone, you need to be strong. Hmm... Alright, goodbye... Goodbye... Safaa Begum, see everything once again. Let there be no commotion at the same time... Yes, I've seen everything. Nafisa and I have handled everything. Now, if Safiyyah comes, take the children to the parlor, as people will arrive after two hours. Nafisa is with Wasi, see where she is, not visible. She is in her room, so let her be. It's better to mentally prepare herself before going out. Don't create a scene; just observe once if... What are Asghar and you talking about? You doubt your daughter; you know she has been silent for two days. If there was a need for a scene, she would have done it then. Why now? Hmm... Hey Saheer, where are you? Your cousin brother's wedding is today, and you are coming. (Epi 8) Ami, I was against it. What you did is exactly what they are doing with both of them... What's wrong in it, Saheer? Ami was 28 years old, but she was wise. But now, Ami is only eighteen, and they are doing wrong with both of them, Saheer... Now, even if it's wrong, what can we do? The wedding is in an hour; people have started coming outside... You go and take the sisters to the parlor. Yes... Khaansa, where are you going? To Baba... Why not go to the parlor? Brother, I need to talk to Baba... What do you want to talk about? Everything is fine, right? If she is in the room, tell her whether it's fine or not. If she is... What are you saying, Asghar? You doubt your daughter; you know she has been silent for two days. If there was a need for a scene, she would have done it then. Why now? Hmm... Where is Saheer? Your cousin brother's wedding is today, and you are coming... (Epi 8) I was against it, Ami. You people did what he is doing with both of them... What's wrong with it, Saheer? Ami was 28 years old, but she was wise. But now, Ami is only eighteen, and they are doing wrong with both of them, Saheer... Now, even if it's wrong, what can we do? The wedding is in an hour; people have started coming outside... You go and take the sisters to the parlor. Yes... Khaansa, where are you going? To Baba... Why not go to the parlor? Brother, I need to talk to Baba... What do you want to talk about? Everything is fine, right? If she is in the room, tell her whether it's fine or not. If she is... Have you seen Vash? She is not coming into view. She is in her room, so let her be. And a little while ago, I told her that if she wants to go, it's better to prepare herself mentally... Don't create a scene; just observe once if... Alright, where is Saheer? Your cousin brother's wedding is today, and you are coming... (Epi 8) I was against it, Ami. You people did what he is doing with both of them... What's wrong with it, Saheer? Ami was 28 years old, but she was wise. But now, Ami is only eighteen, and they are doing wrong with both of them, Saheer... Now, even if it's wrong, what can we do? The wedding is in an hour; people have started coming outside... You go and take the sisters to the parlor. Yes... Khaansa, where are you going? To Baba... Why not go to the parlor? Brother, I need to talk to Baba... What do you want to talk about? Everything is fine, right? If she is in the room, tell her whether it's fine or not. If she is... Have you seen Vash? She is not coming into view. She is in her room, so let her be. And a little while ago, I told her that if she wants to go, it's better to prepare herself mentally... Don't create a scene; just observe once if... Alright, where is Saheer? Your cousin brother's wedding is today, and you are coming... (Epi 8) I was against it, Ami. You people did what he is doing with both of them... What's wrong with it, Saheer? Ami was 28 years old, but she was wise. But now, Ami is only eighteen, and they are doing wrong with both of them, Saheer... Now, even if it's wrong, what can we do? The wedding is in an hour; people have started coming outside... You go and take the sisters to the parlor. Yes... Khaansa, where are you going? To Baba... Why not go to the parlor? Brother, I need to talk to Baba... What do you want to talk about? Everything is fine, right? If she is in the room, tell her whether it's fine or not. If she is... Have you seen Vash? She is not coming into view. She is in her room, so let her be. And a little while ago, I told her that if she wants to go, it's better to prepare herself mentally...

Novel Name : Khawaboo Ki Ajub Dastaan

Writer Name : Areeba Baloch

Posted On : Hina Shahid Official ✍️

Category : Romantic Novel 

Hina Shahid Official start a journey for all social media writers to publish their writes. Welcome to all Writers , test your writing abilities. They write romantic novels, forced marriage , hero police officer based urdu novels, very romantic Urdu novels, full romantic Urdu novels, Urdu novels, best romantic Urdu novels, full hot romantic Urdu novels, famous Urdu novels, romantic Urdu novels list, romantic Urdu novels of all, best Urdu romantic novels.

Khawaboo Ki Ajub Dastaan Complete Novel Written by Areeba Baloch Posted on Hina Shahid Official Part 1 Complete  is available here to online reading.

Give your feedback Plz ✍️👇👇✍️❣️

ان سب ویب بلاگ، یوٹیوب چینل، اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہے کہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ  ادارہ حناء شاہد آفیشیل اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہوں گے۔

Copyright reserved by Hina Shahid Official

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹس بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیں کہ آپ کہ یہ ناول کیسا لگا۔ ۔شکریہ۔

خوابوں کی عجب داستاں از قلم اریبہ بلوچ

Part 1 (Epi 1 )   

    ورشا کہاں ہو تم ؟؟ 

    کیوں چلا رہی ہو ۔ کیا موت آن پڑی ہے ۔ 

    بی بی نیچے جا کر دیکھو کیا ہورہاہے     

    ۔ تب تمہیں پتہ چلے گا موت آن پڑی ہے یہ نہیں ۔

     بتاؤ تو سہی ہوا کیا ہے ۔

 

    جاؤ دیکھ لو خود۔ میں ویسے بھی اپنا ناول پڑھنے لگی ھوں ۔

  

     کبھی کورس کی کتابیں بھی پڑھ لیا کرو ۔ 

   

    فلحال تو ورشا تمہیں کورس کی کتابوں سے دور کرنے لگے ہیں ۔

   

     مطلب ۔۔۔۔۔

    

    تم جاؤ بھئی ۔۔ ۔۔۔۔۔۔ 

    

    اسلام علیکم ۔ ۔۔ بڑے ابو ۔ ۔۔ وعلیکم اسلام ۔۔۔۔

  

      کہاں تھا ہمارا بچہ ؟؟؟ 

   

     کب سے بلایا تھا ہم نے ۔؟؟؟؟ 

     

    سوری بڑے ابو وہ میں پڑھ رہی تھی تو آنے میں دیر ہوگئی ۔ 

 

        ارے کوئی بات نہیں ۔ ہم نے بھی یہی بات کرنی تھی آپ سے ۔ 

    

    کیا بببا ت ؟؟؟ 

   

     ہم چاہتے ہیں تمہارے پیپرز کے بعد تمہاری شادی کردیں ۔ 

 

        ششّشادی؟؟؟؟؟

   

     شادی کہاں سے آگئی بڑے ابو ۔ ابھی تو میں پڑھ رہی ہُوں تو پھر ؟؟؟

 

        ارے تو کس نے روکا ہے پڑھ لینا ۔ شادی کے بعد کوئی نہیں روکے گا تمہیں ۔ 

 

        مگر بڑے ابو ۔

    ورشا ہمیں سختی کرنے پر مجبور نہ کرنا ۔ ہم نے جو کہہ دیا سو کہہ دیا ۔ 

    بڑے ابو مگر ۔ 

    کمرے میں جاؤ اپنے ۔ ظہیر صاحب کی گرجدار آواز سے کمرے میں چلی گئی ۔

    

  

    حیدر ؟؟ 

    کہیں گھومنے چلیں ؟؟؟ 

    نہیں ۔۔۔۔۔

    یہ کیا بات ہوئی بھلا ؟؟؟

    میرا دل نہیں کررہا ضمن تو جانا چاہتا ہے تو چلا جا ۔۔۔۔

    تیرے بغیر کیسے جاؤں ۔ مزا ہی نہیں آتا ۔

    دو دن پہلے بھی آپ میرے ساتھ نہیں گئے تھے۔ اور واپسی پر اپنے ایڈونچر کی کہانیاں سناتے نہیں تھک رہے تھے ۔

    ہاں تو ۔۔۔وہ تو میں اپنے کزنز کے ساتھ گیا تھا ۔ 

    دوستوں میں تو تیرا کوئی مقابلہ نہیں ۔ 

    میرے لئے کیا کرسکتا ہے۔؟؟؟؟

     

    مطلب ۔؟؟؟

    

    شادی کر سکتا ہے ۔ ؟؟؟

    دماغ جگہ پر ہے تیرا یہ سٹک گیا ہے ۔ کیا 

       بکواس کررہا ہے ۔۔

    ٹھیک کہہ رہا ہوں تو بتا کرے گا ؟؟؟؟

    کیا ہوا ہے تو پریشان لگ رہا ہے اب مجھے ۔ 

    بابا میری اور ورشا کی شادی کروانا چاہتے ہیں ۔ 

    

    کککیا ۔۔۔۔۔۔۔

    انکل کو ہو کیا گیا ہے ۔ ابھی تو اٹھارہ سال کا ہے۔ اور تیری کزن مان گئی ۔ 

 (Epi 2)

 

  کیا مان گئی اُسے تو حکم سنایا جائے گا پوچھے

کون اُسے ۔ 

    مگر تو خود ہی کہتا ہے نہ کہ انکل تُجھ سے زیادہ اُسے پیار کرتے ہیں پھر ۔ ۔۔۔

    ہمارے گھر میں تب تک لوگ ایک دوسرے سے پیار کرتے ہیں جب تک اُن کے حکم کی تکمیل ہوتی۔ رہی گی ۔ 

     تو اب کیا کرے گا ۔ 

    پتہ نہیں ۔۔

میری مان شادی کرلے ۔ 

کیا مطلب ہے تیرا ۔ 

ارے غُصہ نہ کر میری بات آرام سے سن ۔ 

دیکھ شادی تو ہوگی چاہے تو ہنس کے کر یا رو کر ۔ 

تو اس سے بہتر یہ نہیں کے خوشی خوشی کرلے ۔ ویسے بھی ورشاء بھابی نے کونسا بعد میں تیرے ارمان پورے کرنے کیلئے تیری دوسری شادی کروائیں گیں ۔ 

 

بھابھی نہیں ہے وہ تیری ۔ اور شادی کسی قیمت پر نہیں ہوگی ۔ 

ابے میرے سامنے بھرم نہ دکھا ۔ ابھی ایسے بول رہا ہے جب شادی ہوگئی تو خود مٹھائی بانٹے گا ۔ 

دفعہ ہوجا یہاں قتل ہوجائے گا میرے ہاتھوں سے تو ۔۔

ہاں ہاں جا رہا ہوں ۔ جب یاد ائی گی نہ میری تب خود ائے گا ۔ ویسے بھابی کو مبارک باد دینا شادی میں تو تو بلائے گا نہیں ۔ 

جا یہاں سے ۔۔۔۔

 

ورشا ۔ کیا ہوگیا ہے رونا تو بند کرو یار ۔ ہم کوئی نہ کوئی حل نکال لیں گے ۔ 

کیا حل نکلے گا خنساء تم جانتی نہیں ہو بڑے ابو کو ۔ اُن کے فیصلے کے آگے ابو بھی بھی بولیں گے ۔ 

وہاں سب تھے نہ ۔ ابو امی ، بڑی امی ۔ سمن پھوپو ۔ اور صحیر بھائی کسی نے ایک لفظ بھی کہا۔   

تم حیدر بھائی سے بات کرلو ہوسکتا ہے کوئی حل نکل ائے کوشش تو کرو ۔ یوں ہار مان لینے سے کیا ہوگا۔ ۔ 

تمہیں پتہ ہے تم نے جنگ ہا رنی ہے ۔ تو لڑ کر ہارو ۔

 

 

 

 ابو مجھے بات کرنی ہے آپ سے۔  

بولو کیا بات ہے کیا چاہئے ہماری بیٹی کو ۔ 

باپ کا مان چاہیے

وہ تو آپ کے پاس ہے ۔

نہیں ہے اگر ہوتا نہ تو صبح آپ میرے لیے بڑے ابو سے بات کرتے ہیں ۔ 

جو چیز میرے بس میں ہی نہیں ہے اُس کیلئے کیا کروں میں ۔ آپ کچھ بھی مانگ لیں مگ انکار نہیں کرسکتا میں بھائی جان کو ۔ میرے باپ کی جگہ ہیں وُہ ابا کے بعد انہوں نے اپنی جوانی اپنا وقت ہمیں اس گھر کے رشتوں کو دیا ہے ۔ میں احسان فراموش نہیں ہُوں ۔ 

ابو میں کوئی چیز نہیں ھوں جس کو پسند آئی اُسے دے دی گئی ۔ نہ ہی کوئی کھلونا ہوں جیسے ہر ایک کے سامنے رکھ دیا گیا ۔ ابو میں جیتی جاگتی انسان ہوں ۔ جینا چاہتی ہوں ۔ پڑھنا چاہتی ھوں ۔ اپنے خواب پورے کرنا چاہتی ہوں ۔ ۔

ہوجائیں گے شادی کے بعد بھائ جان نے کہا ہے 

 

 

 

(Ep 3 )

۔ 

یہی سب انہوں نے سمن پھوپو سے بھی کہا تھا شاید ۔ 

زبان نہ چلاؤ وش ورنہ کاٹ کر رکھ دوں گا ۔ 

ابو ؟؟؟؟؟؟

 بس وش ۔۔۔۔۔۔۔ چلی جاؤ یھاں سے ۔ ۔۔۔ 

 

 

 

 

حیدر مجھے تم سے بات کرنی ہے ۔ 

وش بعد میں بات کریں گے میں تھکا ہوا ھوں ۔ 

 

تمہیں کچھ فرق پڑتا ہے اُس سب سے جو گھر والے سوچ رہے ہیں ۔ تم اتنے ریلیکس کیسے ہوسکتے ہو ۔ ۔

 

تمہیں میں ریلیکس نظر آرہا ہوں وش ۔ حد ہوتی ہے ہر چیز کی ۔ 

میں کیا کروں تم بتاؤ ۔ کس کو کہوں ۔ کون سنے گا میری ۔ پہلے کبھی کسی کی سنی ہے بابا نے ۔ 

 

مگر حیدر ہم شادی بھی تو نہیں کرسکتے نہ ۔ 

 

دیکھو وش میں واقعی بہت ڈسٹرب ہوں کل اس بارے میں بات کریں گے ۔ کونسا کل ہمارا نکاح ہے ۔ 

 

مگر ۔۔۔۔۔

وش جاؤ یار نہ تنگ کرو ۔ ۔۔۔۔۔۔

 

 

کسی کو میری کوئی فکر نہیں ہے ۔ میں کس سے بات کروں ۔ سب ہی ڈانٹ کے نکال دیتے ہیں کمرے سے ۔ 

 

خنساء ایک بات بتاؤ ۔ 

ہاں پوچھو ۔ خنساء موبائل چلاتی اُس سے کہتی ہے ۔۔۔

 

اگر تم میری جگہ ہوتی تو کیا کرتی ؟؟؟؟؟

 وش میں تمہاری جگہ کبھی نہیں ہوتی کیوں کے میں چھوٹی ہوں ۔ 

بس ایک سال چھوٹی ہو ۔اگلے سال تمہیں بھی رخصت کردیں گے گھر والے ۔۔۔۔۔

 

کیا اول فول بول رہی ہو ۔ اب وہ اٹھ کر تکیہ گود میں رکھ کر بیٹھی تھی ۔

سچ کہہ رہی ہُوں ۔۔۔ جو میرے ساتھ ہورہاہے وہی تمہارے ساتھ بھی کریں گے یہ سب ۔ 

تم بتاؤ نہ کیا کرتی ۔۔۔۔

میں لڑتی اپنے حق کیلئے۔ اپنے خوابوں کیلئے ۔ اپنی خوشی کیلئے ۔ کبھی سر نہ جھکاتی ۔ کیوں کے یہ سب غلط ہے ۔  

میں نے لڑ کے دیکھ لیا یہاں کوئی نہیں سنتا کسی کی ۔۔۔۔

 

تو میں بّھاگ جاتی کسی ہاسٹل میں رہ کے اپنے خواب پورے کرتی اور واپس اجاتی ۔ کیوں کے یہ میرے خون کے رشتے ہیں مُجھ سے زیادہ دیر ناراض نہیں رہ سکتے ۔۔۔۔۔

 

اگر نہ مانے پھر ۔۔۔۔۔

 

تم کیوں پوچھ رہی ہو وش ۔ میں تمہاری جگہ نہیں ہوں اپنے مسئلے پر غور کرو مجھے مت انوالو کرو اس سب میں ۔۔۔۔۔۔۔

 

ٹھیک ہے میں جا رہی ہوں ۔۔۔۔۔

 

کہاں ؟؟؟؟  

 

 

باہر لان میں ۔ ابھی آجاوں گی ۔۔۔

 

ناول ۔۔ خوابوں کی انوکھی داستان ۔

۔از بلوچ۔ ۔۔۔۔۔

(Ep 4 )

 

 

بات سنیں ۔ 

کہو کیا کہنا ہے ۔ 

ہم جلدی نہیں کر رہے بچّوں کی شادی کرنے میں ۔ میرا مطلب ہے ابھی و چھوٹے ہیں کیسے نبھائے گے سب ۔ ۔

 

حد ہوتی ہے نفیسہ تم وش کو سمجھانے کی بجائے مجھے کہہ رہی ہو کے شادی نہ کروں اُس کی ۔ 

ہاں آپ خود دیکھیں وہ ابھی چھوٹی ہے اور شادی کے بعد سو ذمداریاں ہوتی ہیں انسان پر ۔ کیسے کرے گی وہ سب ۔ 

 

دیکھو نفیسہ بھابی بھی اتنی ہی تھی جب بیا کے ائی تھی انہوں نے بھی سنبھال لیا تھا نہ یہ بھی سنبھال لے گی ۔

بھابی کا زمانہ اور تھا اب زمانہ بدل گیا ہے ۔ 

زمانہ نہیں بدلہ نفیسہ تم اور تمہاری بیٹیوں کو باہر کی ہوا لگ گئی ہے ۔ اور تم دونوں ماں بیٹیاں اچھے سے ي بات سمجھ جاؤ کے انکار کسی صورت نہیں ہوسکتا ۔ بھائی صاحب کے بہت احسانات ہیں ہم پر ۔ 

 ہاں اُن احسانات کے بدلے اپنی بیٹی کو بلی چڑھا دیں ۔ 

 

 

 

سیمی میری بات سنو ۔ میری مدد کرو گی نہ ۔ 

ہاں کروں گی کیا کرنا ہے ۔ 

 

میں تمہیں کال کروں گی رات کو بس اپنے گھر کا بیک گیٹ کھول کے رکھنا ۔ صبح میں خود کہیں چلی جاؤں گی ۔ 

پاگل ہوگئی ہو وش گھر سے بها گو گی ۔ 

تو اورکیا کروں ۔ ویسے بھی مجھے اپنے خواب پورے کرنے ہیں ۔ 

ٹھیک ہے اجانا ۔ ۔۔۔ 

 

 

 

حیدر کھانے پر کیوں نہیں آیا ۔ 

 وہ کہہ رہا ہے اسے بھوک نہیں ہے ۔ 

 

خنساء اُسے بلا کر لاؤ ۔ 

جی بڑے ابو ۔ 

 

اور صدف تم سمجھا کو اپنے بیٹے کو اُس کے کھانے نہ کھانے سے شادی نہیں رکنے والی ۔ اسلئے گھر میں بدمزگی نہ بنائے ۔ نہیں کھانا بھوک نہیں ہے پھر بھی کھانے کے میز پر تمہارا لاڈلا موجود ہو ۔ 

جی ۔ سمجھا دوں گی ۔ 

 

 

 

کون ؟؟؟آجاؤ 

 ۔ حیدر بھائی آپ کو بڑے ابو بلا رہے اہیں ۔ 

۔کیوں 

آکے کھانا کھا لیں ۔ 

بھوک نہیں ہے مجھے 

پھر بھی نیچے ائے ۔ 

کیا مسئلہ ہے خنساء جاؤ یہاں۔ سے ۔ 

 

مُجھ پر غُصہ کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ 

بڑے ابو بلا رہیں آجائیں نیچے ۔

 

اچھا بھئی آرہا ہوں ۔۔ 

 

آپ نے بلایا بابا ۔ 

جی فرصت مل گئ باہر آنے کی ۔ مجھے تو لگا اب نواب صاحب ہمارے ساتھ کھانا بھی نہیں کھائیں گے ۔ 

۔بابا ایسی بات نہیں ہے مجھے بس بھوک نہیں تھی ۔ 

بھوک ہو یا نہ ہو کل سے ٹیبل پر موجود ہو تم ۔ تمہارے لئے اس گھر کے اصول نہیں بدلیں گے سن بھی لو اور سمجھ بھی لو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

(Ep 5)

 

وہ اس وقت اپنے چھوٹے سے سوٹ کیس میں ضرور کا سامان رکھ رہی تھی ۔ 

رنگ…!!!!!……!!!!!!!

 

 سیمی بولو کیا بات ہے ۔ کیوں بار بار کال کررہی ہو ۔ 

میری بات سنو ۔ تم کچھ دن انتظار کرلو ابھی بابا گھر ہیں اور وہ تمہیں پکڑ کے واپس تمہارے گھر چھوڑ آئیں گے ۔ ویسے بھی کونسا کل نکاح ہے ۔ کچھ دِن بعد بابا چلیں جائیں گے ۔ تب آجانا ۔ 

 

ہممم ۔ ٹھیک ہے ۔۔۔۔۔

 

وہ سوٹ کیس رکھ کے باہر نکل جاتی ہے ۔ ۔۔۔ 

 

 

حیدر مجھے بات کرنی ہے تم سے ۔ تم مجھے نظر انداز کررہے ہو ۔ تمہیں لگتا ہے مجھے نظر انداز کرنے سے شادی رک جائے گی ۔ 

میری مانو ہم دونوں کو اپنے لیے اسٹینڈ لینا چاہیے ۔ 

 

ہاں بلکل ٹھیک کہہ رہیں ہیں آپ مس ورشا ۔ ہمیں اُن کے سامنے ڈٹ کر کھڑا ہوجانا چاہیے ۔تاکہ کل کی بجائے آج ہی ہمارا نکاح کروا دیں ۔ ہیں۔ نہ ۔ 

 

تم مجھ پر طنز کررہے ہو ۔ 

جتنا تم دماغ استعمال کررہی ہوں نہ اُس پر یہ بہت کم ہے ۔

ہاں تو کیا کروں ۔ مجھے پڑھنا ہے ۔ مجھے اپنے خوابوں کو تعبیر دینی ہے ۔تمہارا کیا ہے تایا ابو کا چلا چلایا کاروبار مل جائے گا ۔ اُس پر بیٹھ جاؤ گے ۔ 

 

ہاں اور جیسے تو بابا اپنا چلا چلایا کاروبار مجھے دے دیں گے کہ یہ لیں حیدر صاحب لیں اس کو اور اس کی دھجیاں بکھیر دیں ۔ 

 

تم کسی بات کا سیدھا جواب نہیں دے سکتے ۔ 

نہیں ۔۔۔۔۔۔

 

دفعہ ہوجاؤ ۔ بھاڑ میں جاؤ ۔ تمہارے منہ لگنا ہی فضول ہے ۔ 

ہاں ہاں میںنے تو دعوت دی تھی آپ کو کے آئیں اور میرے منہ لگیں ۔ اب کھڑی کیوں ہو جاؤ اپنے کمرے میں ۔ 

 

ہاں جا رہی ہو ۔ 

 

 

آپی ۔۔۔۔۔ آپی۔۔۔۔۔۔ 

 کیا ہے خنساء ۔۔۔۔ کیوں گلہ پھاڑ رہی ہو ۔۔۔۔

 

آپی آپ کے نکاح کی ڈیٹ فکس ہوگئی ہے ۔ ہائے کتنا مزا ائے گا ۔۔ ۔۔۔ دودھ پلائی ، دروازہ رکوائی ، اور بھی کتنی رسمیں ۔ اور پھر نیگ ۔ 

 

تم میری بہن ہو یا اُس حیدر کی ۔۔۔۔

ارے آپ کی بہن ہوں تبھی تو رسموں سے نیگ اکٹھا کروں گی ۔ لڑکے کی بہن کو اتنے فائدے تھوڑی ہوتے ہیں ۔ ہائے میرے کتنے ناولز آجائیں گے اُن پیسوں سے ۔ 

ہاں بھلے بہن کی زندگی جہنم بن جائے ۔ 

ارے اتنے اچھے تو ہیں حیدر بھائ ۔۔۔۔۔۔۔

 

ہاں تو خود کرلو تم سے بھی صرف ایک سال بڑا ہے ۔ 

 

ہاں اگر آپ نہ ہوتی تو میں کرلیتی ۔ ہاہاہاہاہاہاہا ۔۔

 اچھا کب ہے نکاح۔۔۔۔۔

ہاےۓۓ ۔۔۔۔

سیدھے طریقے سے بتاؤ ۔۔۔۔

کل عصر کے بعد ۔۔۔۔

 

(Ep 6 )

 

نکلو کمرے سے باہر ۔l 

آپی بات تو سنیں ۔۔۔۔۔۔ ڈریس کا کلر تو بتا دیں ۔۔۔۔۔

خنساء باہر نکلو ۔

ارے میںنے کیا کہا ۔۔۔۔۔کوئی عزت ہی نہیں کرتا میری ۔۔۔۔

 

دفعہ ہوجاؤ ۔ میرے ہاتھوں سے ضائع نہ ہوجانا ۔۔۔۔

جا رہی ہوں ۔۔۔۔۔

 

 

رنگ……!!!!!!!….!!!!!!

۔کیا ہوا اتنی صبح کیوں کال کر رہی ہو ؟؟؟؟؟

••••••

ٹائم دیکھو بارہ بج رہے ہیں اور بی بی۔ صاحبہ کی ابھی صبح ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔

اچھا نہ لڑنے کی ضرورت نہیں ہے ۔ جو بات کرنی تھی وہ کرو یا مُجھ سے لڑنے کیلئے فون کیا تھا ۔۔۔۔۔۔

 

کل عصر کے بعد میرا نکاح ہے ۔۔۔

اوہ نائس ۔۔۔۔۔ میں آ جاؤں گی ۔ 

دماغ جگہ پر ہے ۔۔۔۔۔۔

تمہیں بڑا شوق ہے میری شادی میں آنے کا ۔۔۔

ہاں تو ۔۔۔۔۔

میرے نکاح سے پہلے تمہارا جلوس نکال دوں گی میں سمجھی ۔۔۔۔۔۔

 

اچھا نہ وش غُصہ نہ کر اجا میرے گھر ۔ بابا کل چلے گئے ہیں میں اٹھ کر تُجھے ہی فون کرنے والی تھی ۔۔

چلو اچھا ہے میرا بیلنس بچ گیا ۔۔۔۔۔

 

۔۔اللہ حافظ ۔۔۔۔۔

 

کیا ہوا پریشان ہو۔۔۔۔۔

بس ڈر لگ رہا ہے کے ہم کہیں جلد بازی میں کوئی غلط فیصلہ نہ کر دیں ۔ 

مُجھ پر بھروسہ رکھو صدف ۔ سب اچھا ہوگا ۔۔۔۔

اللہ کرے جیسا آپ سوچ رہے ہیں ویسا ہی ہو ۔۔۔ 

تیاریاں مکمل ہیں نہ ۔۔۔

جی الحمدللہ ۔۔۔۔

اور دعوت نامے بھجوا دیے تھے نہ ۔۔۔۔

جی سب کو بھیجے ہیں ۔ اب آپ آرام کرلیں کل پھر کام کرنا ہے ۔۔۔۔ 

 

 

   رنگ ……!!!!!!…..!!!!! 

رنگ……!!!!!!!…..!!!!!!

رنگ…..!!!…!!!!!..!!!!  

 

 

ہہہہییییلللللوووووو !!!!!!! 

کہاں مری پری ہو ۔ میں باہر کھڑی ہوں دروازہ کھولو ۔۔۔۔۔

ککککککووووون!!!!!!

تیری موت کا فرشتہ ۔۔۔۔۔۔۔

 

وووششش !!!!!!

 یار کل آجانا ۔میں ابھی سو رہی ہوں ۔۔۔۔۔

 

سیمی تم نے نشہ کر رکھا ہے ۔ کل تک مجھے بلی چڑھا دیں گے گھر والے ۔۔۔۔۔

 

ہن ۔۔۔۔۔ آرہی ہوں صبر کرو ۔۔۔۔

 

شکر ہے آرہی ھو ۔۔۔۔۔۔

 

آجاؤ بھئی کتنا تنگ کرتی ہو ۔۔۔۔۔

میں تنگ کرتی ہُوں ۔۔۔۔

تو اور کیا میں تو معصوم سی بچی ہوں ۔۔۔۔

ہیں ہیں ادھر ویکھی ۔۔۔۔معصوموں کی بیزّتی ہورہی ہے اب سیمی ۔۔۔۔۔۔

ھن۔۔۔۔۔۔

 

کھانا کھایا ہے ۔ ۔۔۔۔

نہیں۔۔۔۔۔۔

چل تو کمرے میں جا میں کچھ بنا کر لاتی ھوں ۔۔۔۔

چج کا بنا کر لائی ۔۔۔۔

مجھے بنانا اتا ہے ۔۔۔۔۔۔

 

صرف میگی اور چائے ۔۔۔۔

 

ہاں تو ۔۔۔۔۔۔۔

تُجھے کیا اتا ہے ۔۔۔۔۔۔

 

تُجھ سے كام نکلوانا ۔۔۔۔۔۔۔

جو دنیا کا مشکل ترین کام ہے ۔۔۔۔۔۔

 

۔۔۔۔

یہ لو کھا لو ۔۔۔۔

ویسے صبح کہاں جاؤ گی ۔۔۔۔

 

پتہ نہیں ۔۔۔۔۔

دیکھو صبح تک تو تمہارے گھر والوں کو پتہ چل جائے گا ۔۔۔۔۔ ۔اور وہ سب سے پہلے یہاں آئیں گے ۔۔۔۔ تم نے اپنی اسٹڈی پوری کرنی ہے تو اسلام آباد بھائی کے پاس چلی جاؤ ۔وہاں ایک سے ایک اچھی یونی ہے ۔۔۔۔۔۔ کروں بات بھائی سے ۔۔۔۔۔

 

لیکن ۔۔۔۔۔۔

دیکھو تمہارے پاس اور کوئی آپشن نہیں ہے ۔۔ یا تو خواب یہ شادی ۔ سوچ لو ۔۔۔۔۔

کال کردو ۔۔۔( اُسے ایک سیکنڈ لگا فیصلہ کرنے میں ) ۔۔۔۔۔۔

 

اسلام علیکم بھائی ۔۔۔۔۔۔

وعلیکم اسلام ۔۔۔۔۔ خیر ہے اتنی رات کو کال ۔سب ٹھیک ہے نہ ۔۔ 

دادو ٹھیک ہیں نہ ۔۔۔۔ 

 

سانس لیں لیں ۔ٹھیک ہیں ہم ۔ وہ نہ آپ سے ایک کام تھا ۔ 

بولو ۔۔پیسے چاہیے اکاؤنٹ میں سینڈ کردوں گا ۔۔۔۔۔۔

نہیں ۔ وہ ہیں میرے پاس ۔۔۔۔۔

پھر پارٹی میں جانا ہے اس بار میں دادو سے بات نہیں کروں گا ۔۔۔۔۔۔

نننہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔ میری بات سنیں ۔۔۔۔۔۔

بولو۔۔۔۔۔

میری دوست ہے وش ۔ اُس نے آگے پڑھنا ہے اور گھر والے اُس کی شادی کروا رہے ہیں ۔ تو وہ اس وقت میرے ساتھ ہے ۔ اور صبح آپ کے پاس آجائے گی ۔ اُس کی آگے کی پڑھائی آپ مکمل کروائیں گے بھلے اُس کیلئے اُس کیلئے آپ کو کچھ بھی کرنا پڑے ۔۔۔۔

 

ارے دماغ خراب ہوگیا ہے میں۔ یہاں سمر اور عثمان کے ساتھ رہتا ہوں ۔ اور وہ ایک لڑکی ۔ یہاں کیسے آسکتی ۔۔۔۔

 

میں بھی تو اتی ہوں بھائی۔۔

دیکھو سیمی تم میری اور سمر کی بہن ہو اور مان کی کزن ہو ۔ جب کے وہ بلکل اجنبی ہے ۔ 

پلیز بھائی ۔۔مان۔ جائے وہ آپ کو تنگ نہیں کرے گی ۔ اپنے کمرے میں رہے گی ۔ بس آؤٹ ہاؤس میں رہنے دینا ۔ وہاں اکیلے کیسے رہے گی ۔۔۔۔

ساتھ رکھ نہیں رہے آؤٹ ہاؤس بھیج نہیں رہے ۔ 

بھائی اگر آپ نے اُس کا ساتھ نہیں دیا نہ تو مجھ سے بھی بات مت کیجئے گا ۔ وہ میری ایک ہی دوست ہے۔اُس کے علاوہ میری کوئی دوست نہیں ہے ۔۔۔۔۔

اچھا ٹھیک ہے ۔۔ ایموشن کوئین ۔۔۔۔۔

تھینک یو۔ تھینک یو ۔ تھینک یو ۔۔۔۔۔۔۔

اچھا اچھا بس اب سونے دو اور ہاں اُس کا فون نمبر اور پک سینڈ کردینا میں کسی کو بھیج دوں گا اُسے ریسیو کرنے ۔۔۔۔۔

 

 

ٹھیک ہے صبح 3 بجے نکل جانا دادو سے جاگنے سے پہلے ۔۔۔۔۔

 

 

(Epi 7)

 

  

ہممم تھینک یو یار اتنی مدد کرنے کیلئے ۔ 

پاگل ہوگئی ہو دوست ہو تم میری اور واحد دوست بھی ۔۔۔

جب اپنے خواب پورے کرلو نہ تو مجھے بھول مت جانا ۔۔۔۔۔۔۔

تمہیں کون بھول سکتا ہے ۔۔۔۔۔۔

اچھا سوجاؤ صبح اٹھنا بھی ہے ۔۔۔۔۔۔

 

۔

سیمی اٹھو 

کیا ہے سونے دو 

سیمی مجھے جانا ہے گیٹ کھلواؤ ۔ 

یار رحیم چا چا سے کہو کھول دیں گے ۔

اگر تم ایک سیکنڈ میں نہ اٹھی نہ تو قسم سے ٹھنڈا پانی پھینک دوں گی تم پر ۔۔ 

توبہ ہے لڑکی پتہ نہیں کیا کھا کر آنٹی نے تُجھے پیدا کیا ہے ۔ اتنا سا صبر نہیں ہے ۔۔ ابھی اٹھ جاتی میں تھوڑی دیر میں ۔مگر نہیں ۔ 

بی بی ۔میں تمہیں تین بجے سے اٹھا رہی ہوں اور اب چار بج گئے ہیں ۔

ہیں ۔۔۔۔۔

جی ۔۔۔۔

تو کھڑی کیوں ہو جلدی کرو ابھی دادو اٹھ جائے گی نماز کیلئے ۔۔

 

 

میری کار لے جاؤ ۔ نہیں چلی جاؤں گی میں ۔ اور شکریہ 

  ( وہ اسے گلے لگاتی ہے ۔) اپنا خیال رکھنا اور محنت کرنا اور بھائی سے مت ڈرنا ۔ بہادر بن کے رہنا کیوں کے اکیلی ہو تو مضبوط بن کر رہنا ۔ ہممم ۔۔۔۔

 

ٹھیک ہے اللہ حافظ ۔۔۔۔۔

اللہ حافظ ۔۔۔۔۔۔۔ 

 

 

صدف بیگم سب کچھ دیکھ لیں ایک بار پھر ۔ یہ نہ ہو عین وقت پر ہلچل مچی ہو ۔۔۔۔۔

ہاں دیکھ لیا ہے سب ۔۔ میںنے اور نفیسہ نے سب کرلیا ہے ۔ بس اب صحير آجائے تو بچیوں کو پارلر کے جائے ۔ کیوں کے دو گھنٹوں کے بعد لوگوں کی آمد ہوجائے گی ۔۔۔

۔۔۔۔۔

نفیسہ وش کو تو دیکھ لو کہاں ہے نظر نہیں آرہی ۔  

اپنے کمرے میں ہے سو رہی ہے۔ اور تھوڑی دیر پہلے ہی جاؤں گی اچھا ہے خود کو ذہنی طور پر خود کو تیار کرلے ۔۔۔۔۔

کوئی ہنگامہ نہ کردے ایک بار دیکھ لیتی اگر ۔۔۔۔۔

کیسی باتیں کررہے ہیں اصغر ۔ آپ اپنی بیٹی پر شک کررہے ہیں آپ جانتے ہیں وہ دو دن سے خاموش ہے اگر کوئی ہنگامہ کرنا ہوتا تو تب کرتی۔ نہ اب کیوں کرے گی ۔ ہممم ۔ 

۔۔۔۔

 

ارے صحیر ۔ کہاں رہ گئے تھے ۔ تمہارے سگے بھائی کی آج شادی ہے تم اب آرہے ہو ۔۔۔۔۔

 

 

 

(Epi 8)

امی میں اس کے خلاف تھا ۔ آپ لوگوں نے میرے

 جو کیا وہی آپ اُن دونوں کے ساتھ کررہے ہیں ۔ 

۔۔۔

اس میں غلط کیا ہے صحی ( صحير) ۔۔۔

غلط ۔؟؟؟؟؟ سہی کیا ہے اس میں ۔۔۔۔ 

امی میں بیس سال کا تھا پھر بھی سمجھدار تھا ۔ مگر امی ابھی وہ اٹھارہ کے ہیں ۔اُن دونوں کے ساتھ غلط کررہے ہیں آپ ۔۔۔۔

 اب اگر غلط بھی ہے تو کیا ہوسکتا ہے ۔ گھنٹے بعد نکاح ہے ۔ باہر لوگ انا شروع ہوگئے ہیں۔۔ 

تم جاؤ اور بہنوں کو پارلر لے جاؤ ۔ 

جی ۔۔۔۔۔

۔۔۔۔

 

خنساء کہاں جا رہی ہو ….

بابا کے پاس ۔۔۔۔۔

کیوں پارلر نہیں جانا ۔۔

بھائی مجھے بابا سے بات کرنی ہے ۔۔۔۔

کیا بات کرنی ہے سب ٹھیک ہے نہ ۔۔ وش تو ٹھیک ہے نہ ۔۔

اگر کمرے میں ہو تو کہوں نہ ٹھیک ہے یا نہیں ۔۔۔۔

کیا کہہ رہی ہو

وش کمرے میں نہیں ہے۔ بلکہ پورے گھر میں نہیں ہے ۔۔۔۔

تم نے ٹھیک سے دیکھا ہے نہ ۔۔

جی بالکل ٹھیک سے دیکھا ہے وہ کہیں نہیں ہے ۔ 

تم تو چلو نہ ذرا بابا کے کمرے میں ۔ ۔۔۔۔

اب وہاں سب موجود تھے ۔ 

اصغر صاحب اور نفیسہ نظر جھکا کے ایک جانب کھڑے تھے ۔ 

ایک جانب صدف حیدر کھڑے تھے ۔۔۔۔۔۔

جب کے خنساء کے سامنے اختر صاحب اور صحی کھڑے تھے ۔۔۔

خنساء و کہاں گئی ہے ؟؟؟؟؟ 

پّپپپتہ نننہی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بابا آرام سے بات کریں اس میں اس کا کیا قصور ۔۔۔

تم چپ کھڑے رہو حیدر ۔۔۔۔۔

صدف بیٹےکے منہ پر ہاتھ رکھتی ہے اور خاموش رہنے کہا اشارہ کرتی ہے ۔ جس پر وہ تیکھی نگاہ دیکھ کر نگاہیں پھیرلیتا ہے ۔۔۔۔۔

صحی اس سے کہو ۔۔سیدھے طریقے سے بتا دے ۔ بہن کی وکالت نہ کرے ورنہ اگر میرے صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا ہے نہ تو جان سے جائے گی یہ ۔۔۔۔۔۔

 

بھائی صاحب ۔ ۔۔۔

نفیسہ ي تربیت کی ہے تم نے اپنی بیٹیوں کی ۔ ایک بھاگ گئی اور دوسری اُس کی وکالت کررہی ہے ۔۔۔

بابا میں بات کرتا ہوں ۔۔۔

دیکھو خنساء مجھے پتہ ہے تم نے کچھ نہیں کیا ۔ اب آرام سے سوچ کر بتاؤ کے کہاں جا سکتی ہے ۔وہ ۔۔۔۔۔۔

پتہ نہیں ۔۔۔۔۔

اس کی کوئی دوست ۔۔۔

ایک ہی ہے۔۔۔۔

کون؟؟؟؟؟.

سیماب آپی ۔۔۔۔۔۔

کہاں رہتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔

بابا آپ لوگ سب سے کہیں گے کہ دلہن پارلر میں ہے میرے آنے تک کوئی غُصہ نہیں کرے گا ۔ پریشان نہیں ہوگا ۔ کسی کو بات کا موقع نہیں دینا ۔ میں اور خنساء جاتے ہیں۔ اُس کی دوست کے گھر ۔۔۔۔۔ 

میں بھی ساتھ چلوں گا ۔۔۔۔۔

مگر چاچو۔۔۔۔

میںنے کہا نہ میں بھی جاؤں گا ۔۔

ٹھیک ہے آجائیں ۔..

 

ہممم 

 

۔۔

۔سمر میں ایک نمبر اور پکچر سینڈ کررہا ہوں ۔ اُس لڑکی کو ایئرپورٹ سے لے آؤ ۔۔۔۔۔۔۔۔

لڑکی ؟؟؟؟؟؟

کون ہے وہ ۔۔ کہاں ملے اُس سے ۔۔۔۔۔ کسی دکھتی ہے ۔۔۔۔ کیا نام ہے ۔۔۔۔ کدھر رہتی ہے ۔۔۔

آرام سے ۔۔ سانس لے لو مجنوں کی اولاد ۔۔۔۔

سیمی کی دوست ہے ہمارے پاس اسٹڈی کیلئے آرہی ہے ۔۔

اوہ اچھا ۔ ویسے میں بھی سوچوں آپ کو لڑکی کس نے دینی ہے ۔ اتنے کھڑوس ہیں۔ یہ ہم لوگوں کی ہی ہمت ہے جو ہٹلر کے ساتھ گزارا کر رہے ہیں ۔۔۔۔

اچھا تو جناب واپس دادو کے پاس چلے جاؤ ۔

ارے نہیں نہیں آپ تو سیریس ہی ہوگئے میں تو مذاق کررہا تھا ۔۔۔۔

ہن اب ائے نہ لائن پر ۔ جاؤ اب وہ لڑکی وہاں انتظار کر رہی ہوگی ۔ 

اچھا ۔ جا رہا ہوں ۔۔۔ لیکن نام تو بتا دیں ۔ ڈھونڈوں گا کیسے اُس کو ۔۔ 

۔ تصویر اس لیے بھیجی ہے نمبر بھی سینڈ کیا ہے نام کا مجھے نہیں پتہ ۔۔ 

اللہ حافظ 

 

۔۔۔السلام علیکم چچا ۔ سیماب آپی گھر پر ہیں ۔ 

نہیں وہ تو برسوں مری چلی گئی تھی اپنے دوستوں کے ساتھ ۔ 

اچھا چچا ایک بات تو بتاؤ ۔ کوئی لڑکی ائی تھی ۔18 سال کی نارمل قد ہے ۔  

چچا بھائی وش آپی بات کر رہے ہیں ۔ وہ ائی تھی ۔ 

نہیں بیٹا ۔ وہ تو سیمی بیٹے سے ملنے اتی ہیں پر وہ گھر ہی نہیں ہیں تو وہ کیوں آئیں گی ۔ 

جی شکریہ چچا ۔ ۔۔۔۔۔ ۔۔ 

 

یہاں پر نہیں ائی تو کہاں گئی۔  

اور کوئی جگہ جہاں وہ جا سکے ۔ 

۔۔نہیں بھائی وہ تو شاپنگ کرنے اکیلے نہیں جاتی ۔ یہاں سیمی کے علاوہ کسی کو نہیں جانتی ۔۔۔

چلو گھر پھربھائی صاحب ہی بتائیں گے آگے کیا کرنا ہے اگر مجھے مل گئی نہ اپنے ہاتھوں سے زہردے دوں گا ۔ 

۔

 پتہ نہیں کون لینے ائے گا ۔ سیمی سے پوچھا بھی نہیں ۔۔اور فون بھی آف ہوگیا ہے۔ اللہ جی پلیز مدد کردے پھر کبھی گھر سے نہیں بھاگوں گی ۔ ہیں وش اب تو بھاگ ائی ہے۔ کوئی دوبارہ گھر میں گھسنے دے گا تب بھاگے گی نہ ۔ پتہ نہیں کیا سوچے جا رہی ہے ۔۔۔۔

 

تم پاگل ہو؟؟؟؟؟

ہیں ۔ ( وہ آنے والی آواز کی طرف دیکھتی ہے ) 

میں نے پوچھا پاگل تو نہیں ہو ۔ میں دور سے دیکھتا ہوا آرہا ھوں کب سے خود سے باتیں کررہی ہو ۔۔۔۔۔۔۔ 

مممیں جّجو مممرضی ککروں تمہیں اس سے کیا ؟؟؟؟

ارے تم تو بڑی بہادر ہو ۔۔۔۔(۔ سمر اُسے ڈر کے بھی بہادر بنتا دیکھ تنگ کرنے میں مزا انے لگا ۔۔))))

ہہہہاں تّتتو ممیں کراٹے جانتی ہوں ۔۔۔۔۔۔

اب وہ اُسے ہاتھوں سے مکہ بنا کے دکھانے لگی ۔۔۔۔

اس کی ڈری ڈری سے معصوم سی شکل دیکھ سمر کی ہنسی نکل گئی ۔۔۔۔۔۔۔ 

۔۔۔۔

اب وہ رونے والی ہوگئی تو سمر کو اُس پر ترس آ ہی گیا ۔

ارے ارے رونا نہیں ۔ میں سمر ہوں بھائی نے تمہیں لینے بھیجا۔ ہے ۔ 

 میں کیسے مّان لوں جسے تم لینے ائے ہو وہ میں ہوں ۔۔

فون کہاں ہے تمہارا ۔؟؟؟؟؟

کیوں ۔؟؟؟؟؟

ایک منٹ ۔۔۔۔۔۔۔

یہ تمہاری تصویر ہے ۔ ۔۔۔۔۔

هههاں ۔۔۔۔۔

اور یہ نمبر ۔۔۔۔

ههههاں ۔۔۔۔۔

تو اب يقیں آیا بھائی نے بھیجا ہے مجھے تمہیں پک کرلوں ۔۔۔۔۔۔

نہیں ۔۔۔۔۔۔۔

اففف ۔۔۔کہاں پھنس گیا ۔۔۔۔

تم سیمی کی دوست ہو پڑھنے ائی ہو ۔۔ اور کیا بتاؤں يار تمہیں ۔۔۔۔۔۔۔

نہیں بس یقین آگیا ہے ۔۔۔۔

شکر ورنہ مجھے لگا میں پہلا بندہ ہونگا جو کسی کو یقین دلاتے دلاتے پاگل ہوجاتا ۔۔۔۔۔۔

اب کی بر وش اُس کی بات پر ہنس پڑی ۔۔۔۔۔

ہیں تم ہنستی بھی ہو ۔۔۔۔۔ خیر چلو آجاؤ ۔۔۔۔ 

 

کیوں میں کوئی انوکھی مخلوق ہوں کو ہنسی ہوں کو اپ کو اتنی حیرت ہورہی ہے ۔۔۔۔۔۔

نہیں میں تو ویسے ہی ۔۔۔۔

 ویسے رہ کہاں گئے تھے آپ ۔ میں کتنا ڈر گئی تھی ۔ 

 ہیں ڈر گئی کیا مطلب مجھے تو بڑے بھرم دکھا رہی تھی کے کراٹے سیکھے ہیں تم نے ۔۔۔۔ 

ارے وہ تو آپ کو ڈرانے کیلئے بولا تھا ۔۔۔۔

لو جی ۔۔۔۔۔ 

اور ہاں میں لیٹ نہیں آیا میں گھنٹے سے آپ کو کال کر رہا تھا مگر مجال ہے ایک بھی اٹینڈ کے ہو تم نے ۔ پھر تمہیں ڈھونڈنے نکلا تو دیکھا جناب تو خود سے بھی باتیں کرتیں ہیں ۔۔۔۔

ہاں تو ۔۔آپ نہیں کرتے کیا ؟؟؟؟

نہیں میں نہیں کرتا خود سے باتیں……

 فون ہے کہاں تمہارا ۔۔۔۔۔۔

آف ہوگیا ہے ….

…..ہممم ۔۔۔۔

ویسے کیا پڑھتی ہو ۔۔۔۔

کمپیوٹر سائنس ۔۔۔۔۔

واہ ۔۔۔ کمال کردیا ہے آپ نے ۔۔۔

جی ۔۔

فیلڈ بتاؤ کونسی چوز کی ہے ۔۔۔ ۔ کیوں کے میں بھی پڑھتا ھوں تو اس لیے پوچھ رہا ہوں ۔۔۔۔۔

 

۔۔۔۔ سی ایس ایس ۔۔۔۔۔

اوہ واہ لگتا ہے بڑی ذہین ہو جو اتنی مشکل فیلڈ رکھی۔   

نہیں ذہین کا پتہ نہیں بس خواب کو پورا کرنا ہے ۔۔۔

اچھا ۔۔۔۔۔۔خواب کیا ہے ۔۔۔۔

 وہ منزل پر پہنچ کر بتاؤں گی ۔۔۔۔ 

سہی ۔۔

 

بابا اب کیا کرنے والے آپ ۔۔۔۔۔۔

میں نے ایک فیصلہ کیا ہے اصغر ۔ مجھے امید ہے تمھیں اور نفیسہ کو کوئی عتراض نہیں ہوگا ۔۔۔۔

کیسا فیصلہ بابا ۔۔۔۔ 

تمہارا اور خنساء کا نکاح ۔۔۔۔۔

کککککیا ۔۔۔۔۔ بابا میں نہیں کروں گا یہ نکاح ۔۔۔ 

جب کے پاس کھڑی خنساء جیسے صدمے میں ہو ۔۔۔۔

ہاں تم نہ کرو نکاح میں باہر جاتا ہوں اور کہتا ہوں دلہن بھاگ گئی ہے دولہے صاحب کے نخرے ختم نہیں ہورہے پھر لوگوں کی باتیں اور طعنے سن کے مرجاؤں ۔۔۔۔

 

۔کیا ہوگیا ہے آپ کو کسی باتیں کر رہے ہیں ۔۔۔۔

 

 

حیدر تمہیں تمہاری ماں کی قسم ہے ۔ چپ کرکے نکاح کرلو ۔۔۔۔

مگر امی ۔۔۔۔

میری خاطر اپنے باپ کی خاطر ۔۔۔ ہم سب کی خاطر ۔۔۔

۔

ٹھیک ہے مگر مُجھ سے خنساء کے ساتھ اچھے رویے کی امید مت رکھیے گا ۔۔۔۔

ٹھیک ہے ۔۔۔ ویسے بھاگی ہوئی بہن کی جگہ ائی ہوئی بہن کی زبان سل جاتی ہے ۔۔

جب کے خنساء اور نفیسہ صدف کو دیکھتے ہیں 

 

 

۔۔۔ نکاح ہوچکا تھا۔ وہ اپنے دوستوں کے ساتھ بیٹھا تھا ۔۔۔۔۔۔

 

۔

 

 سمر اور عثمان صوفے پر بیٹھے مووی دیکھ رہے تھے جب و اندر داخل ہوا ۔

 

السلام علیکم بھائی ۔۔۔

وعلیکم السلام ۔ کھانا کھا لیا ہے تم لوگوں نے ۔ 

جی ۔۔ آپ نے کھانا ہے ۔ 

نہیں میں کھا کے آیا ہوں ۔ وش نے کھا لیا ہے ۔ 

نہیں مگر آپ تو کہہ رہے تھے کہ آپ کو اس کا نام نہیں پتہ تو اب کیسے ؟؟؟؟؟؟

سیمی نے ابھی کال کی تھی اس نے پوچھا تو مجھے پتہ لگا ۔ خیر اُس نے کھانا کیوں نہیں کھایا ۔ 

پتہ نہیں تھوڑی دیر ہمارے پاس بیٹھی پھر روم میں چلی گئی تب سے اندر ہی ہے ۔ 

کونسے روم میں سٹے کیا ہے اُس نے ۔ ۔

آپ کے روم کے ساتھ والا ۔۔ 

کیا ۔۔۔۔۔۔

حد ہوتی ہے تم اُسے لڑکوں کے ساتھ والے روم میں رکواؤ گے عثمان ۔۔۔۔۔

بھائی نیچے اکیلی رہتی کیا وہ ۔۔۔ ہم تینوں کے روم اوپر ہیں تو میں نے سوچا ۔۔۔۔

جو بھی سوچا غلط سوچا ۔ ۔۔۔ ابھی ایک رات وہ اوپر گزار لے ۔ ہوسکتا ہے سو گئی ہو ڈسٹرب نہیں کرتے اُسے مگر کل اُس کا سامان نیچے رکھوا دینا ۔ 

وہ برا نے مان جائے ۔۔۔۔

نہیں مانے گی اگر انسانوں کی طرح اُسے نیچے شفٹ کرنے کا مطلب سمجھاؤ گے ۔ سمجھے ۔ ۔

جی بھائی ۔ 

اور سوجاؤ صبح دیکھ لینا باقی مووی ۔ 

ہم دیکھ کر سوجائیں گے ۔ 

سوجاؤ مطلب سوجاؤ ۔ کمروں۔ میں جاؤ اپنے ۔۔۔۔

 

سوجاؤ مطلب سوجاؤ ۔ سمر اُس کی نقل اتارتے ہوئے کہتا ہے ۔

کمروں میں جاؤ اپنے۔۔۔۔۔

  جب کے اگلا جملہ عثمان مکمل کرتا ہے ۔ اور ایک دوسرے کو دیکھ کر ہنس پڑتے ہیں ۔۔۔۔

 

  ۔

اللہ جی کہاں پھنسا دیا تین تین لڑکوں میں ۔۔۔۔ کیسے رہوں گی یہاں ۔۔۔۔میں ہاسٹل چلی جاؤں گی ۔ وہاں کیسے جاؤں گی ۔ اتنے پیسے نہیں ہیں میرے پاس ۔۔ جاب کے ساتھ بھی اخرجات با مشکل سے پورے ہونگے ۔۔۔۔

خیر میں کل کہوں گی مجھے سکون سے پڑھنے کی عادت ہے تو کوئی اکیلا کمرہ دے دیں جہاں کوئی شور نہ ہو ۔ ہاں یہ ٹھیک ہے ۔

وش تُجھے کسی نے پوچھا ہی نہیں کھانے کا ۔ بھوک سے تو میرا برا حال ہے صبح سے کچھ نہیں کھایا ۔ اللہ کی پلیز کسی کو بھیج دے کوئی کھانے کہا پوچھ لے ۔ کہیں سب سو تو نہیں گئے ورنہ ابھی تک آجاتے ۔ وش تو زیادہ سوچ رہی ہے ہوسکتا ہے لیٹ کھانا کھاتے ہوں یہ ۔ لیکن اگر واقعی میں سوگئے تو ۔۔۔ مجھے بھوکا ۔۔۔نہیں نہیں نہیں ۔ میں نیچے جاتی ھوں ۔ کوئی نہ کوئی تو ہوگا ۔  

 

 

۔ اب وہ دبے پاؤں نیچے جا رہی تھی ۔ ایک پورا گھر اندھیرا میں نہایا ہوا تھا ۔ جب اُسے لگا سب سوگئے ہیں واپس انے کیلئے جیسے ہی پلٹی ی بھاری وجود سے جا ٹکرائی ۔۔۔۔۔

چّور چور چور ۔۔۔۔۔۔اُسے چیختا دیکھ سامنے والا اُس کے منہ پر ہاتھ رکھتا ہے ۔ 

اتنے میں گھر کی لائٹس آن ہوجاتی ہیں ۔ اس سے پہلے وہ دبک کر پیچھے ہوتی مقابل اُسے کچن میں دکھيل دیتا ہے ۔ 

کیا ہوا بھائی سب ٹھیک ہے نہ ۔ آپ کب سے لڑکیوں کی آواز میں چیخنے لگے ۔ کوئی سایہ وایہ تو نہیں ہوگیا ۔ 

 ابے چپ ۔۔۔۔۔۔ وش آئی تھی یہاں بلی دیکھنے پر چیخ پڑی اب کمرے میں گئی ہے ۔ میں اُس کی آواز سن کے آیا تھا۔  

اوہ وہ تو میں بھول ہی گیا کے ایک عدد لڑکی بھی ہے اس گھر میں ۔ 

عثمان کمرے میں جاؤ اور سوجاؤ ۔ 

جا رہا ہوں ہٹلر نہ ہو تو ۔۔۔۔۔

جاؤ ۔۔۔۔۔

اچّھا ۔۔۔۔

صاحب جی سب ٹھیک ہے ۔  

جی سب ٹھیک ہے ۔۔۔۔۔

۔

۔

۔

۔ اب وہ کچن میں جاتا ہے ۔ جہاں وہ دروازے کے ساتھ نیچے ، منہ پر ہاتھ رکھے بیٹھی گی ۔۔۔

وہ ہاتھ اُس کی طرف کرتا ہے ۔ آجاؤ اٹھو ۔ 

وہ اٹھی اور اُسے دیکھنے لگی ۔ 

وہ اس کو دیکھتا ہے ۔ پھر کہتا ہے۔۔۔۔

میں ساحل ہوں ۔ سیمی کا بڑا بھائی ۔۔ ۔۔ ۔۔ ۔۔ ۔۔۔ ۔۔ 

جی ۔۔۔ 

تُم چیخی کیوں اتنا بھی بدصورت نہیں ہوں میں ۔ 

مطلب ہیں بدصورت مگر اتنے نہیں ہیں ۔ ۔

وش کی آگلي بات پر ساحل اُسے دیکھ کر رہ گیا ۔ بھلا کون اُسے ایسے جواب دیتا تھا۔ اس کے گھر والے بھی اُس کی غیر موجودگی میں اُسے صلواتے سناتے تھے ۔ 

ایسے کیوں دیکھ رہیں ہیں ۔

تمہاری چیخ سے پورا محلہ جاگ جاتا اگر میں تمھیں نہ روکتا ۔ ۔۔۔ سوائے سمر کے (۔ یہ بات اُس نے آہستہ سے کہی ۔) 

یہاں کرنے کیا ائی تھی ۔۔۔۔۔

 مجھے بھوک لگی تھی تو ۔۔۔۔ اُس نے جملہ ادھورا چھوڑ دیا ۔۔ ۔۔ 

اب تمہیں کھانے کو کچھ نہیں ملے گا ادھر ۔ 

وہ اُس کا چہرہ دیکھ کر رہ گئی ۔ ۔

اس کی حیرت دیکھتے ساحل اُسے دوبارہ کہتا ہے ۔ 

ہمارے گھر میں کام والی نہیں ہے کیوں کے یہاں لڑکے رہتے ہیں تو اتا نہیں ۔ میں کھانا باہر سے کھا کر اتا ہوں ۔ 

اور میرے دونوں نمونے صرف اپنے لیے بناتے ہیں ۔ یا کبھی آرڈر کر لیں گے ۔ گھر۔ میں کھانے کو کچھ نہیں ہوگا ۔۔ 

ہممم کوئی بات نہیں میں صبح ہی کچھ منگوا لوں گی۔ ۔ 

کو وہاں سے چلی جاتی ہے ۔ 

 

لگتا ہے اُسے بہت بھوک لگی تھی ۔ ساحل تیرے گھر کام والی نہیں ہے تو اس میں اُس کا کیا قصور ۔ چل بھئی کچھ 

 

آرڈر کردے اُس کیلئے۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔  

 

 

گھنٹے بعد ملازم آرڈر دے کے جا چکا تھا۔ اب وہ اُس کے کمرے کے باہر کھڑا تھا ۔ اندر جائے نہ جائے کے چکر میں وہ مزید آدھا گھنٹہ ضائع کرچکا تھا ۔ ۔۔۔

 

تھوڑی دیر بعد اُس نے دروازہ بجایا ۔۔۔ 

 

کون ۔۔۔۔۔ دروازہ کھولتے ہی اُس کی آواز ساحل کو ائی ۔۔۔۔

 

جی بولیں ۔۔۔۔ اُسے سامنے دیکھ وہ ڈر گئی مگر خود کو کمپوز کرکے پوچھنے لگی ۔

یہ لو پیزا کھا لو ۔ اس سے کچھ کام بن جائے گا تمہارا ۔۔۔

جی بن جائے گا ۔۔ اور شکریہ ۔ خالی پیٹ تو مجھ سے پڑھا ہی نہیں جا رہا تھا ۔  

تُم پڑھ رہی تھی ۔۔۔

نہیں وہ دوبارہ ایڈ مشن کیلئے فورم سرچ کررہی تھی ۔ 

سوجاؤ میں صبح سمر لوگوں کو کہہ دوں گا وہ فورم لا دیں گے تم فل کردینا ۔۔۔

جی شکریہ ۔جاری ہے انشاء اللہ بہت جلد!!!۔

Hina Shahid

I am an Urdu novel writer, passionate about it, and writing novels for several years, and have written a lot of good novels. short story book Rushkey Hina and most romantic and popular novel Khumarey Jann. Mera naseb ho tum romantic novel and lot of short stories write this

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also
Close
Back to top button