- مرد اور عورت کی دوستی اچھی نہیں ہوتی اور بری بھی نہیں ہوتی سوچ پہ انحصار کرتا ہے۔
قصہ کچھ یوں ہے کہ۔۔۔۔۔!!! تحریر حناء شاہد
#مختصرمکالمہ۔۔۔۔#لیکن سچا😡👇👇
لڑکا فریینڈ ریکوئسٹ قبول کیے جانے کے بعد بات چیت شروع کرتے ہوئے۔
لڑکا: ہائے ڈئیر
لڑکی: جی بھائی؟
لڑکا: بھائی مت بولو یار۔ ہم فیس بک فرینڈ ہیں۔ 😡
لڑکی: جی ٹھیک
لڑکا: مجھ سے دوستی کرو گی؟
لڑکی: معذرت مجھے کوئی دلچسپی نہیں👍
لڑکا: ہر لڑکا برا نہیں ہوتا۔ میں بہت اچھا لڑکا ہوں 😡
لڑکی: معذرت مجھے دوستی میں کوئی دلچسپی نہیں
لڑکا: کیا برائی ہے۔ دوستی تو بہت مقدس اور عظیم جذبہ ہے۔ 🤔
لڑکی: کیا آپ نے اپنی بہن کے لیے کوئی دوست ڈھونڈا ہے 😀
جس نے اسے بتایا ہو کہ دوستی میں کوئی برائی نہیں یہ بہت مقدس رشتہ ہے۔
آپ کی بہن کے کتنے دوست ہیں؟ 👍
لڑکا: مجھے کیا سمجھ رکھا۔ (سنسرڈ گالیاں شروع) 😡
لوجی او گئی دوستی۔
اوپیا جے مقدس رشتہ
یہ ہماری منافقت کی انتہا ہے۔ کہ سوشل میڈیا پر ہر لڑکی کو ہم اپنی ذاتی جاگیر سمجھتے ہیں 🥲
اور کسی کی بہن بیٹی کو خراب کرنا اپنا حق۔ 🥲
لیکن جیسے ہی آگ اپنے دامن تک پہنچتی ہے۔ زبان سے اندر کی غلاظت باہر آنا شروع ہو جاتی ہے۔😡
جو لوگ مرد و عورت کی دوستی کو بہت اچھا سمجھتے ہیں
اور سمجھتے ہیں کہ اس میں کوئی برائی نہیں تو پھر اچھے کام کی ابتدا اپنے گھر سے کریں😌😇
معذرت کے ساتھ🙏🙏
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Qisa kuch y h k